09/10/2025
الحمدللہ بی ایس اکنامکس مارننگ میں 60 ایڈمیشن مکمل ہوگئے۔ اب ایوننگ میں داخلے جاری ہیں ۔ امیدوار پہلے سے ہی تیار بیٹھے ہیں۔
جن طلباء کے نام آگئے ہیں ایوننگ پہلی میرٹ لسٹ میں وہ آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں کل ہی تشریف لائیں اکنامکس ڈیپارٹمنٹ میں۔
محدود نشستیں ہیں ۔