Govt. Islamia Graduate College Sangla Hill, Nankana Sahib

Govt. Islamia Graduate College Sangla Hill, Nankana Sahib گورنمنٹ اسلامیہ کالج سانگلہ ہل میں انٹرمیڈیٹ کے علاوہ بی ایس اردو، انگلش، کیمسٹری بھی کروایا جا رہا ہ

04/07/2026
داخلوں کا آغاز
21/06/2026

داخلوں کا آغاز

ایڈمشن ڈیسک
18/06/2026

ایڈمشن ڈیسک

Admission desk
17/06/2026

Admission desk

پرنسپل ڈاکٹر محمد نواز کنول نے بطور پرنسپل سٹاف ممبرز کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔ انھوں نے کالج کی ترقی و بہبود کے لیے تم...
15/06/2026

پرنسپل ڈاکٹر محمد نواز کنول نے بطور پرنسپل سٹاف ممبرز کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔ انھوں نے کالج کی ترقی و بہبود کے لیے تمام توانائیوں کو بروئے کار لانے کا عزم کیا۔

ہر دل عزیز استاد، نقاد، ادیب ڈاکٹر محمد نواز کنول پرنسپل کالج ہذا ایسوسی ایٹ پروفیسر بن گئے۔ ان کے لیے مبارک باد اور دعا...
11/06/2026

ہر دل عزیز استاد، نقاد، ادیب ڈاکٹر محمد نواز کنول پرنسپل کالج ہذا ایسوسی ایٹ پروفیسر بن گئے۔ ان کے لیے مبارک باد اور دعائیں

شعبہ اردو میں میقات ہشتم کے طلبہ کے زبانی امتحان کا انعقاد ہوا۔ 12 طلبہ نے مقالات لکھے۔ بیرونی ممتحن کے طور پر ڈاکٹر شبی...
11/06/2026

شعبہ اردو میں میقات ہشتم کے طلبہ کے زبانی امتحان کا انعقاد ہوا۔ 12 طلبہ نے مقالات لکھے۔ بیرونی ممتحن کے طور پر ڈاکٹر شبیر احمد رندھاوا تشریف لائے تھے۔ اس موقعے پر پرنسپل ڈاکٹر محمد نواز کنول (پرنسپل) اور شعبہ اردو کے تمام اساتذہ موجود تھے

آج میقات ہشتم کی الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں پرنسپل ڈاکٹر محمد نواز کنول، وائس پرنسپل پروفیسر سید توقیر عباس ن...
04/06/2026

آج میقات ہشتم کی الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں پرنسپل ڈاکٹر محمد نواز کنول، وائس پرنسپل پروفیسر سید توقیر عباس نقوی، ڈین فیکلٹی آف سائنس پروفیسر مدثر ریاض اور شعبہ اردو کے تمام اساتذہ نے شرکت کی۔

ڈاکٹر قاسم محمود شعبہ اردو کی صدارت کے منصب پر فائز ہو گئے
03/06/2026

ڈاکٹر قاسم محمود شعبہ اردو کی صدارت کے منصب پر فائز ہو گئے

ڈاکٹر محمد نواز کنول نے پرنسپل کا عہدہ سنبھال لیا۔اہل سانگلہ ہل کی طرف سے ڈھیروں مبارک بادیں موصول ہوئیں
03/06/2026

ڈاکٹر محمد نواز کنول نے پرنسپل کا عہدہ سنبھال لیا۔
اہل سانگلہ ہل کی طرف سے ڈھیروں مبارک بادیں موصول ہوئیں

Address

Government Islamia Graduate College Sangla Hill
Nankana Sahib

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Islamia Graduate College Sangla Hill, Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share