Pak Garrison Education System Nankana Sahib

Pak Garrison Education System Nankana Sahib OUR DOCTRINE
Education & Training of Generations both for here & hereafter. OUR MOTTO
Attainment This institute was affiliated with Lahore Board in 1998. B.

Pak Garrison established on April 10, 1997 is the only cadet and residential institute in Nankana Sahib. It is alternative to Cadet College regarding discipline, standard of education, facilities and results. During this short span of time, the students of this institute got enormous success in educational and circular activities. This institute made history by getting 1st position in all Boards o

f Punjab. On the request of the people of Nankana Sahib, the institute has intermediate class in 2008. The institute showed excellent result in its first session and more than sixteen students got admission in medical colleges and 17 students in engineering Universities. Entry test classes started in 2010. In 2013 a great ceremony was held in honour of 125 Doctors, Engineers and Pilots. Gold medal and shields were given to those students who gave fair name to this institute. In the year 2012, the institute started D. Com and I. Com classes in order to equip the students with technical education. The institute has introduced the subjects of Business information technology, Principal of Commerce Banking, Economics, Statistics and Accounting. After reading these subjects, the students can secure admission in M.B.E M.B.A B.B.A B.CS. Com, M.Com and M.P.A. The main purpose of Garrisonian education policy is to equip the students with ornament of knowledge along with personality cult, character scalding and leadership.

12 ربیع الاول عشقِ رسول ﷺ کا پیغامپاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم، ننکانہ صاحب کی مڈل برانچ میں پرنسپل چودھری محمد یاسین نے بچو...
25/08/2026

12 ربیع الاول عشقِ رسول ﷺ کا پیغام
پاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم، ننکانہ صاحب کی مڈل برانچ میں پرنسپل چودھری محمد یاسین نے بچوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔
12 ربیع الاول کے بابرکت موقع پر لاکھوں، کروڑوں عاشقانِ رسول ﷺ جلوسوں اور محافل کے ذریعے محبت و عقیدت کا اظہار کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ عشقِ رسول ﷺ کا حقیقی تقاضا آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ، اعلیٰ اخلاق، صداقت، امانت اور انسانیت سے محبت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ رسول ﷺ پر عمل کرنے اور محبتِ رسول ﷺ کو اپنے کردار میں ظاہر کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین۔

بسم اللہ سے نئے تعلیمی سفر کا آغازگرمیوں کی تعطیلات کے بعد پاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم، ننکانہ صاحب میں تعلیمی سرگرمیوں کا ...
24/08/2026

بسم اللہ سے نئے تعلیمی سفر کا آغاز
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد پاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم، ننکانہ صاحب میں تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
کلاس سیکنڈ ایئر میں بطور کلاس انچارج، پہلے دن کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ مقبول ﷺ سے کیا۔
قرآنِ پاک کی نورانی تلاوت اور ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے آغاز کا مقصد طلبہ کے اندر دینی شعور، محبتِ رسول ﷺ، حسنِ اخلاق، نظم و ضبط اور مثبت کردار کو فروغ دینا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس نئے تعلیمی سفر کو ہمارے طلبہ کے لیے علم، عمل، کردار اور کامیابی کا ذریعہ بنائے اور انہیں دین و دنیا میں سرخرو فرمائے۔ آمین۔

Outstanding Achievement in Matriculation Result 2026Muhammad Zaeem Riaz, a brilliant student of Pak Garrison Education S...
24/08/2026

Outstanding Achievement in Matriculation Result 2026
Muhammad Zaeem Riaz, a brilliant student of Pak Garrison Education System Nankana Sahib, was awarded a special award by Commandant Punjab Tayyab Hafeez Cheema Sahib and SSP Operations Punjab for his outstanding academic performance in Matriculation Result 2026.
This award is a proud testament to the hard work of the student, the guidance of the teachers and the quality education system of the institution.

14 سال سے مسلسل تعلیمی کامیابیوں کا قابلِ فخر سفرلاہور بورڈ میں نمایاں پوزیشنز کا اعزاز اور پنجاب بھر میں صدارتی ایوارڈ ...
22/08/2026

14 سال سے مسلسل تعلیمی کامیابیوں کا قابلِ فخر سفر
لاہور بورڈ میں نمایاں پوزیشنز کا اعزاز اور پنجاب بھر میں صدارتی ایوارڈ یافتہ ادارہ
پاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم، ننکانہ صاحب
معیارِ تعلیم، کامیابی کی پہچان۔

جمعہ المبارک  ماہِ ربیع الاول کی بابرکت ساعتیںماہِ ربیع الاول کی بابرکت آمد اور جمعہ المبارک کے مقدس دن کے وسیلے سے یا ا...
21/08/2026

جمعہ المبارک ماہِ ربیع الاول کی بابرکت ساعتیں
ماہِ ربیع الاول کی بابرکت آمد اور جمعہ المبارک کے مقدس دن کے وسیلے سے یا اللہ لاہور بورڈ کے آنے والے نتائج میں ہمارے تمام طلبہ کو شاندار کامیابی، بہترین نمبرز اور نمایاں پوزیشنز عطاء فرما۔ ان کی محنت کو بارآور فرما، والدین اور اساتذہ کی کاوشوں کو قبول فرما اور پاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم، ننکانہ صاحب کو مزید تعلیمی کامیابیوں سے نواز۔ آمین

میٹرک رزلٹ 2026 — قابلِ فخر اعزازپاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم ننکانہ صاحب کے ہونہار طالب علم محمد زعیم ریاض کو شاندار تعلیمی...
19/08/2026

میٹرک رزلٹ 2026 — قابلِ فخر اعزاز
پاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم ننکانہ صاحب کے ہونہار طالب علم محمد زعیم ریاض کو شاندار تعلیمی کارکردگی پر کمانڈنٹ پنجاب طیب حفیظ چیمہ صاحب اور ایس ایس پی آپریشنز پنجاب کی جانب سے خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔
یہ اعزاز طالب علم کی محنت اور ادارے کے معیاری تعلیمی نظام کا اعتراف ہے۔

اعلان داخلہ ایف ایس سی، کامیابی کے سفر کا اگلا قدمہر کامیابی کے پیچھے محنت، معیاری تعلیم، بہترین اساتذہ اور والدین کے اع...
18/08/2026

اعلان داخلہ ایف ایس سی، کامیابی کے سفر کا اگلا قدم
ہر کامیابی کے پیچھے محنت، معیاری تعلیم، بہترین اساتذہ اور والدین کے اعتماد کی ایک مضبوط داستان ہوتی ہے۔
14 سال سے کامیابی کی روایت برقرار۔
اپنے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی مضبوط بنائیں۔
پاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم، ننکانہ صاحب
جہاں تعلیم، تربیت اور کامیابی ایک ساتھ پروان چڑھتے ہیں۔

اعزاز بھی، اعتراف بھی، کامیابی کا ایک اور روشن بابیومِ آزادی کے موقع پر ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب رعنا حمید کی جانب سے پوزی...
17/08/2026

اعزاز بھی، اعتراف بھی، کامیابی کا ایک اور روشن باب
یومِ آزادی کے موقع پر ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب رعنا حمید کی جانب سے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں پاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم ننکانہ صاحب کی شاندار کامیابی کو سراہا گیا۔
فاطمہ ابرار نے میٹرک رزلٹ 2026 میں 1200 میں سے 1189 نمبر حاصل کرکے لاہور بورڈ میں سوم پوزیشن حاصل کی۔ ڈپٹی کمشنر رعنا حمید نے انہیں شیلڈ، سرٹیفکیٹ اور کیش پرائز سے نوازا، جبکہ پرنسپل چوہدری محمد یسین کو بھی اعلیٰ تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا۔
تقریب میں CEO ایجوکیشن ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب شازیہ بانو بھی موجود تھیں۔
یہ اعزاز طالبہ، والدین، اساتذہ اور ادارے کی مشترکہ محنت کا قابلِ فخر ثمر ہے۔

دلی مبارکبادپاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم ننکانہ صاحب کی ہونہار طالبہ فاطمہ ابرار کو لاہور بورڈ میٹرک رزلٹ 2026 میں 1200 میں ...
17/08/2026

دلی مبارکباد
پاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم ننکانہ صاحب کی ہونہار طالبہ فاطمہ ابرار کو لاہور بورڈ میٹرک رزلٹ 2026 میں 1200 میں سے 1189 نمبر حاصل کرکے اوورآل تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر غلام رسول جویا، ایریا مینیجر RCDP، حکیم سرفراز اختر صاحب اور رضوان اختر صاحب کی جانب سے محترم چوہدری محمد یاسین، پرنسپل کو دلی مبارکباد پیش کی گئی۔
یہ شاندار کامیابی پاک گیریژن کی بہترین تعلیمی روایت، اساتذہ کی محنت اور طلبہ کی لگن کا روشن ثبوت ہے۔ پوری پاک گیریژن ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

Address

Housing Colony
Nankana Sahib

Opening Hours

Monday 07:30 - 15:00
Tuesday 07:30 - 15:00
Wednesday 07:30 - 15:00
Thursday 07:30 - 15:00
Friday 07:30 - 12:45
Saturday 07:30 - 15:00

Telephone

03006938109

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Garrison Education System Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Pak Garrison Education System Nankana Sahib:

Shortcuts

Share