10/10/2026
تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے! 🚨
نارووال اسپورٹس سٹی پہلی بار ایک بین الاقوامی (International) ہاکی میچ کا میزبان بننے کے لیے بالکل تیار ہے۔ پاکستان اور چین کے مابین یہ شاندار مقابلہ 26 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
نارووال والو! تیاری پکڑ لیں، میدان سجنے والا ہے! 🏑🔥