Defaulter Jutt

Defaulter Jutt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Defaulter Jutt, College & University, Narowal.

*ہاں بھئی KFC میرپور کا ماتم رچا کر ناچ ناچ کے گھنگورو توڑنے والو زیر نظر تصویر کوئی فلمی سین نہیں   غزہ کے الشفاء ہسپتا...
03/04/2024

*ہاں بھئی KFC میرپور کا ماتم رچا کر ناچ ناچ کے گھنگورو توڑنے والو زیر نظر تصویر کوئی فلمی سین نہیں غزہ کے الشفاء ہسپتال میں گراۓ جانے والے بارود سے جُھلس کر شہید ہونے والے ایک مظلوم مسلمان کا بچا ہوا راکھ نما جسم ہے۔ 😭💔*
*خیر چھوڑو تم لوگوں کو اس سے کیا تم لوگ اپنا کاروبار کرو ، معیشت بحال کرو،. KFC, Macdonald کھاؤ، یورپ ، امریکہ کے ویزوں ،ڈالرز ، پونڈز کے لئے بے حسی کی ہر حد پار کر جاؤ۔* 🖐

*لیکن ہاں انتظار کرو یہ وقت تم پر بھی آۓ گا عنقریب آۓ گا۔*
*بیغیرت بے حس قوم* 😪

اے مسلمان بہن بھاٸیوں۔۔اچھی اور نیک بات کو دوسروں تک پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ھے۔۔مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لو...
29/03/2024

اے مسلمان بہن بھاٸیوں۔۔اچھی اور نیک بات کو دوسروں تک پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ھے۔۔مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰@highlightHamid KhanFacebook°°°¶|°¶¶>°°°••KinG√√√~¶¶¶¶°°••• oF°•••|¶|¶|\\\\°•• faceBook ••••••°°°¶¶¶¶¶sOciety••••°°°^^^^¶] ¶] ¶>¶[^^^]FACEBOOK VIP account⇨♡♥♡♥♡♥♡♥⇨▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒ Loading→ 100% ☆☆☆☆☆☆→I.Love Music♪♩♬♬♬♬♪♪♪♪♪♪♩♪⇨ Friends☆☆☆☆Love♡You♡Studied atM.S. UniversityFacebook Photo

29/03/2024
" ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا ۔۔۔ سب کہتے ہیں پاگل ہوگئی ہے! ۔ " 💔🙂
16/08/2023

" ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا ۔۔۔ سب کہتے ہیں پاگل ہوگئی ہے! ۔ " 💔🙂

🌹بہت پیاری دعا🌹❤️اے میرے رب ️⁩ اپنـی محبت کـو میـرے لیـے ہر چیــز کـی محبت سے بڑھــا دے مجـھ میـں اپنــا خوف ہر چیــز کـ...
15/08/2023

🌹بہت پیاری دعا🌹

❤️اے میرے رب ️⁩ اپنـی محبت کـو میـرے لیـے ہر چیــز کـی محبت سے بڑھــا دے مجـھ میـں اپنــا خوف ہر چیــز کــے خوف سـے زیـادہ کـر دے، دنیــا کـی ہر طلب پـر اپنـی ملاقات کا شــوق غالب کـردے اور میری آنکھوں اور دل
کـی ٹھنڈک صرف اپنـی عبادت میــں رکھ دے❤️
🥀آمیــن یارب العالمین🥀

Address

Narowal
4444

Telephone

+923441256249

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defaulter Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share