18/06/2026
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج نوشہرہ، خوشاب کو آج University of Sargodha کی معزز الحاق کمیٹی کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا۔ کمیٹی نے کالج کے کیمپس اور تعلیمی سہولیات کا معائنہ کیا اور ادارے کے معیار اور معیاری تعلیم کے فروغ کے عزم پر اطمینان کا اظہار کیا۔