Zawwar Academy Publication

Zawwar Academy Publication زواراکیڈمی پبلیکیشنز ایک علمی، تحقیقی، تربیتی و اشاعت?

مولانا سید زوار حسین شاہ رحمہ اللہ محقق، فقیہ، سوانح نگار اور صوفی بزرگ کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ سلسلۂ نقشبندیہ مجددیہ سے آپ کا تعلق تھا، عمدۃ الفقہ، عمدۃ السلوک، حضرت مجدد الف ثانیؒ ، انوار معصومیہ اور مکتوبات مجدد و مکتوبات معصومیہ کا ترجمہ آپ کے قلم سے یاد گار ہے۔
آپ کی تاریخ پیدائش ۱۹۱۱ء اور تاریخ وفات ۵؍ اگست ۱۹۸۰ء ہے۔ یہ ادارہ آپ کی یاد میں قائم مولانا سید زوار حسین اکیڈمی ٹرسٹ (رجسٹرڈ) کے

ذیلی ادارے کے طور پر کام کر رہا ہے۔اس ادارے کے تحت اب تک دس برسوں میں متعدد سیمینار، ورک شاپ، توسیعی خطبات ،مختصر دورانیے کے کورسز سمیت ۴۰ سے زائد پروگرام منعقد ہو چکے ہیں۔
صدر نشین
حافظ سید فضل الرحمن
خلف الرشد مولانا سید زوار حسن شاہ رحمۃ اللہ علیہ
معتمد: سید عزیز الرحمن

ایکسپو سینٹر کراچی میں جاری عالمی کتاب میلے 2025 کا آخری روز چند گھنٹے باقی ہیں زوار اکیڈمی ہال نمبر ایک اسٹال نمبر 61 پ...
22/12/2025

ایکسپو سینٹر کراچی میں جاری عالمی کتاب میلے 2025 کا آخری روز
چند گھنٹے باقی ہیں
زوار اکیڈمی ہال نمبر ایک اسٹال نمبر 61 پر مختلف شخصیات کی کتب کے پیکج موجود ہیں
سیرت تفسیر اور تصوف پر بہترین کلیکشن

Address

A-4/18, Nazimabad #4
Nazimabad
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zawwar Academy Publication posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Zawwar Academy Publication:

Share