30/04/2026
السلام علیکم
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اللہ کریم کی عناٸیت و فضل و کرم سےایک بار پھر حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنےکے لیۓ عازم سفر ہوں لہٰذا مجھ سے رابطہ کرنے کے لیۓ میرے اسی نمبر پر موجود واٹس ایپ پہ کال یا میسیج کریں۔ شُکریہ