Government College of Commerce & Management Sciences-II Nowshera

Government College of Commerce & Management Sciences-II Nowshera GCMS-II Nowshera offers quality education of Business Administration, Commerce and Information Tech.

Affiliated with
1- KP Board of Technical &Commerce Education Peshawar

2- AWKUM (Abdul Wali Khan University Mardan)

06/02/2026
https://youtu.be/MqGIHYijuPQ?feature=shared
25/07/2025

https://youtu.be/MqGIHYijuPQ?feature=shared

Welcome to the official tutorial for the Online Admission System for Government Degree and Commerce Colleges of KP!This video provides a detailed, step-by-st...

22/07/2025

‏پاکستان میں والدین کی اکثریت اب بھی میڈیکل اور انجینئرنگ کو ہی کامیابی سمجھتی ہے۔ لیکن دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ آنے والے پانچ سالوں میں دنیا کے 10 بہترین شعبے سامنے آئے ہیں جو آپ کے بچوں کا مستقبل روشن کر سکتے ہیں۔

اسکے لیے Hays ہائز سیلری گائیڈز کی مدد لی گئی ہے۔

ڈیٹا سائنس:
آنے والا دور ڈیٹا کا ہے۔ ڈیٹا سائنٹسٹ 2025 میں $90,000 تک کما سکتے ہیں، اور 2030 تک یہ آمدن $165,000 تک پہنچ سکتی ہے۔ امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا میں اس کی ڈیمانڈ عروج پر ہے۔ FSc کے بعد ڈیٹا سائنس میں BS یا MS کریں۔

مشین لرننگ (AI):
مصنوعی ذہانت (AI) اب صرف فلموں تک محدود نہیں۔ مشین لرننگ اسپیشلسٹ کی تنخواہ 2025 میں $95,000 اور 2030 میں $170,000 تک متوقع ہے۔ ریاضی اور کمپیوٹر سائنس میں دلچسپی رکھنے والے بچے یہاں ترقی کر سکتے ہیں۔

بزنس اینالسٹ:
کاروباری تجزیہ کاروں کی تنخواہیں 2025 میں $70,000 تک اور 2030 میں $125,000 تک بڑھ سکتی ہیں۔ امریکا اور برطانیہ میں خاص ڈیمانڈ۔ بزنس ایڈمنسٹریشن یا اکنامکس کی تعلیم حاصل کر کے دنیا بھر میں مواقع حاصل کریں۔

سوفٹ ویئر ڈیویلپر:
ڈیجیٹل دنیا سوفٹ ویئر ڈیویلپرز کے بغیر نامکمل ہے۔ ان کی تنخواہ 2025 میں $75,000 اور 2030 میں $140,000 ہو گی۔ کمپیوٹر سائنس میں BS آپ کے بچے کو عالمی مواقع فراہم کر سکتا ہے۔

پراجیکٹ مینجمنٹ:
پراجیکٹ منیجر 2025 تک $85,000 اور 2030 تک $155,000 کما سکیں گے۔ بزنس مینجمنٹ یا PMP سرٹیفکیشن آپ کے بچے کی صلاحیتوں کو چار چاند لگا سکتا ہے۔ آسٹریلیا اور امریکا میں بےشمار مواقع موجود ہیں پروفشنل ڈگری کے بعد یہ زیادہ کارآمد ہے ۔

ایچ آر مینیجر:
HR
کے شعبے میں پیشہ ور افراد کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے۔ 2025 میں آمدن $70,000 اور 2030 میں $125,000 تک ہو گی۔ HR مینجمنٹ کی تعلیم آپ کے بچے کو دنیا بھر میں باوقار جابز فراہم کرے گی۔

پروکیورمنٹ اسپیشلسٹ (سپلائی چین):
سپلائی چین اور پروکیورمنٹ اسپیشلسٹ 2025 میں $60,000 اور 2030 میں $110,000 کمائیں گے۔ دبئی، سعودی عرب، اور آسٹریلیا میں بہترین مواقع۔ بزنس اور سپلائی چین کی ڈگری آپ کے بچے کی زندگی بدل سکتی ہے۔

مالیاتی تجزیہ کار (فنانشل اینالسٹ):
مالیاتی تجزیہ کاروں کی آمدن 2025 میں $65,000 اور 2030 میں $120,000 ہو گی۔ فنانس اور اکاؤنٹنگ کے شعبوں میں تعلیم حاصل کر کے عالمی منڈی میں آگے بڑھ سکتے ہیں۔

سسٹینیبلٹی اسپیشلسٹ (ماحولیات):
ماحولیات اور پائیداری پر کام کرنے والوں کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ 2025 میں آمدن $70,000 اور 2030 میں $130,000 تک جائے گی۔ ماحولیات میں ڈگری حاصل کریں اور ترقی یافتہ ممالک میں اپنا کیریئر بنائیں۔

اپنے بچوں کو میڈیکل اور انجینئرنگ تک محدود نہ رکھیں۔ دنیا بدل رہی ہے۔ نئے کیریئرز کو اپنائیں اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔

اس تھریڈ کا مقصد والدین اور بچوں کو ان کی کیریئر گائیڈنس دینا تھا

سیلری اور کیریئر گروتھ کے لیے مڈل ایسٹ یو کے اسٹریلیا نیوزی لینڈ اور امریکہ کی مارکیٹوں کو سٹڈی کیا گیا

‏ایک اہم بات :
بعض لوگ اس بات پر اعتراض کرتے ہیں کہ پڑھنا وہی چاہیے جس میں انٹرسٹ ہو تو عرض یہ ہے کہ غریب ادمی کی پہلی جنریشن میں یہ چوائس نہیں ہوتی اسکو ہر ممکن طور پر پڑھ لکھ کر اپنے حالات سدھارنے پڑتے ہیں ہاں ان کی دوسری اور تیسری نسل پھر سبجکٹ سلیکشن کا رسک لے سکتی ہے

منقول

Kp internship program ogram
14/06/2025

Kp internship program ogram

14/06/2025

Kp internship progam

اعلانِ جنازہانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل کامرس ایجوکیشن اینڈ مینجمنٹ سائنسز پشاور کے سابقہ...
10/04/2025

اعلانِ جنازہ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل کامرس ایجوکیشن اینڈ مینجمنٹ سائنسز پشاور کے سابقہ *اسسٹنٹ/ہیڈ کلرک بجٹ سیکشن، جناب عطاء اللہ خان صاحب کی نمازِ جنازہ آج شام 7 بجے ان کے آبائی گاؤں اضاخیل بالا بپی میں ادا کی جائے گی*
تمام احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا فرمائیں اور نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔ اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Navtec banners
04/04/2025

Navtec banners

Biomatric machine installed for NAVTTC Program
04/04/2025

Biomatric machine installed for NAVTTC Program

Address

Near Armour Colony Manki Road
Nowshera

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923159387166

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government College of Commerce & Management Sciences-II Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Government College of Commerce & Management Sciences-II Nowshera:

Share