Jamiat UAF Sub Campus Depalpur Okara

Jamiat UAF Sub Campus Depalpur Okara ❤️Zinda ha jamiat Zinda ha❤️

18/10/2024

Islamic Jamiat Talaba Okara ❤️❤️💖...........................................................

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن (*نماز جنازہ کل صبح 11 بجے مدینہ ٹاؤن اوکاڑہ میں ادا کیا جائے گا)
17/05/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن (*نماز جنازہ کل صبح 11 بجے مدینہ ٹاؤن اوکاڑہ میں ادا کیا جائے گا)

ملک شفیق( امیدوار رکن اسلامی جمعیت طلبہ اوکاڑہ ) کا انتقال ہو گیا ہے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن نماز جناز...
17/05/2024

ملک شفیق( امیدوار رکن اسلامی جمعیت طلبہ اوکاڑہ ) کا انتقال ہو گیا ہے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن نماز جنازہ کا اعلان بعد میں ہوگا-

11/05/2024

شہری انتظامیہ نے اسلامی جمعیت طلبہ کے تمام مطالبات منظور کرلئے ۔
اسلامی جمعیت طلبہ کی کمیٹی کا کل امریکن ایمبیسی میں ملاقات ہوگی ۔

11/05/2024

اسلام آباد: اسلامی جمعیت طلبہ کی غ*زہ کے حق میں ریلی دھرنے میں تبدیل، پولیس کے ساتھ تصادم

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام امریکی ایمبیسی کے سامنے غ*زہ مارچ-پولیس کے لاٹھی چارج کے بعد مارچ دھرنے میں تبدیل۔      ...
10/05/2024

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام امریکی ایمبیسی کے سامنے غ*زہ مارچ-
پولیس کے لاٹھی چارج کے بعد مارچ دھرنے میں تبدیل۔

01/05/2024

International Labour Day1st Mayتو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات
01/05/2024

International Labour Day
1st May
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

جمعیت نے اس دھرتی کو ہیرے موتی لعل دیئے14 اپریل 2010یوم وفات ڈاکٹر اسرار احمدسابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان  ...
14/04/2024

جمعیت نے اس دھرتی کو ہیرے موتی لعل دیئے
14 اپریل 2010
یوم وفات
ڈاکٹر اسرار احمد
سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمالاللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا للہ اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمدعید الفطر مبارک ❤عید ک...
10/04/2024

تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا للہ اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
عید الفطر مبارک ❤
عید کے سارے رنگ
اہل فل٭ط ین کے سنگ

“تعلیمی ادارے کسی بھی معاشرے کی ترقی، قوم کی ذہن سازی و کردار سازی کے ضامن اور تہذیب و تمدن کے عکاس ہوتے ہیں۔حالیہ دنوں ...
07/04/2024

“تعلیمی ادارے کسی بھی معاشرے کی ترقی، قوم کی ذہن سازی و کردار سازی کے ضامن اور تہذیب و تمدن کے عکاس ہوتے ہیں۔
حالیہ دنوں میں Ministry of Federal Education and Proffesional Training کی جانب سے UNESCO کے ساتھ ایک تعلیمی مہم لانچ کی گئی جس کے تحت تعلیم کے حوالے سے آگاہی اور شرح خواندگی میں اضافے کیلئے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات سے ڈانس کروایا جائے گا جو کہ سراسر اسلام کی تعلیمات اور پاکستان کی تہذیب و تمدن کے منافی ہے۔
اسلامی جمعیت طلبہ اس مہم کو مسترد کرتی ہے اور حکومت سے یہ نوٹیفکیشن واپس لینے ،پاکستان کے اندر “Education For All” کے تحت تعلیمی نظام کو اسلامی خطوط اور جدید بنیادوں پر استوار کرنے اور تعلیم کو ترجیح پر رکھتے ہوئے کل GDP کا 4 % مختص کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔”
حسن بلال ہاشمی
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat UAF Sub Campus Depalpur Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamiat UAF Sub Campus Depalpur Okara:

Share