Tehreek e Minhaj-ul-Quran Okara

Call Directions Website Contact the university

Tehreek e Minhaj-ul-Quran Okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehreek e Minhaj-ul-Quran Okara, Community College, M SIDDIQUE TRADERS Grain Market, Okara.

15/08/2026

تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیر اہتمام 22 واں سالانہ مشعل بردار جلوس بسلسلہ استقبال ماہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔۔۔

15/08/2026
22 واں سالانہ مشعل بردار جلوس بسلسلہ استقبال ماہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔۔15 اگست بروز ہفتہ نماز مغرب کے ...
14/08/2026

22 واں سالانہ مشعل بردار جلوس بسلسلہ استقبال ماہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔۔
15 اگست بروز ہفتہ نماز مغرب کے فوری بعد ہارنیاں والا چوک سے جلوس کا آغاز ہو گا اور گول چوک اوکاڑہ سے ہوتا ہوا غوثیہ مسجد پہ اختتام پذیر ہو گا۔۔۔
اہل محبت کو شرکت کی خصوصی دعوت ہے

منجانب
تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ و جملہ فورمز

تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیر اہتمام 22 واں سالانہ مشعل بردار جلوس بسلسلہ استقبال ماہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ...
12/08/2026

تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیر اہتمام 22 واں سالانہ مشعل بردار جلوس بسلسلہ استقبال ماہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔۔۔
15 اگست بروز ہفتہ نماز مغرب کے فوری بعد ہارنیاں والا چوک سے جلوس کا آغاز ہو گا اور گول چوک اوکاڑہ سے ہوتا ہوا غوثیہ مسجد پہ اختتام پذیر ہو گا ۔۔۔۔
اہل محبت کو شرکت کی خصوصی دعوت ہے

منجانب
تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ و جملہ فورمز

20/03/2026
16/03/2026

تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیرِ اہتمام پانچ روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد

اوکاڑہ: علامہ محمد قمر جاوید القادری نے تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیرِ اہتمام ایم اے جناح روڈ اوکاڑہ مدینہ پارک میں منعقدہ پانچ روزہ دروسِ عرفان القرآن نشست سے قرآنِ مجید اور احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں دنیا و آخرت کی کامیابی کے بنیادی اصولوں پر تفصیلی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حقیقی فلاح صرف اللہ تعالیٰ کی اطاعت، نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل، اخلاصِ نیت، تقویٰ اور دینی تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنانے سے حاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے نوجوان نسل کو خصوصی طور پر مخاطب کرتے ہوئے دین سے وابستگی مضبوط کرنے، معاشرتی برائیوں سے اجتناب کرنے اور علمِ دین کو اپنی زندگی کا رہنما اصول بنانے کی ترغیب دی۔
انہوں نے کہا کہ قرآنِ کریم ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو انسان کو انفرادی اور اجتماعی سطح پر کامیابی کا راستہ دکھاتا ہے لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ہم اس کی تعلیمات کو سمجھیں اور انہیں اپنی عملی زندگی میں نافذ کریں۔

نشست میں علماء کرام، مشائخ عظام، طلبہ و طالبات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، اختتام پر ملک و ملت کی سلامتی، امتِ مسلمہ کی ترقی، استحکام اور دینِ اسلام کی سربلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

07/03/2026

تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیر انتظام ایم اے جناح روڈ اوکاڑہ مدینہ پارک میں 5 روزہ دروس عرفان القرآن کے پہلے روز نوجوان سکالر علامہ محمد قمر جاوید القادری صاحب نے "فلاح دارین کا راز" کے موضوع پہ علمی ، فکری اور تحقیقی خطاب فرمایا: علماء، مشائخ ،اساتذہ ، طلباء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی

02/03/2026
تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیر انتظام 5 روزہ دروس عرفان القرآن کے کامیاب انعقاد کی پرنٹ میڈیا کوریج۔۔۔۔۔۔
02/03/2026

تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیر انتظام 5 روزہ دروس عرفان القرآن کے کامیاب انعقاد کی پرنٹ میڈیا کوریج۔۔۔۔۔۔

Address

M SIDDIQUE TRADERS Grain Market
Okara

Telephone

+923217099396

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek e Minhaj-ul-Quran Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Tehreek e Minhaj-ul-Quran Okara:

Shortcuts

Share