Muhammad Ali Public High School Bhatti Nagar, Okara.

Call Directions Website Contact the university

Muhammad Ali Public High School Bhatti Nagar, Okara. Muhammad Ali Public High School (Regd.) was established in 2008 as an elementary school and upgraded to high school level in 2013.

The school is well-known in the area for its quality education, disciplined environment, and consistent academic performance

بزمِ ادب02-10-2026محمد علی پبلک ہائی سکول بھٹی نگر
02/10/2026

بزمِ ادب
02-10-2026
محمد علی پبلک ہائی سکول بھٹی نگر

📢 تدریسی عملے کی ضرورتمحمد علی پبلک ہائی سکول بھٹی نگر میں ترجمۃ القرآن، اسلامیات اور اردو کے مضامین کے لیے قابل، باصلاح...
16/09/2026

📢 تدریسی عملے کی ضرورت

محمد علی پبلک ہائی سکول بھٹی نگر میں ترجمۃ القرآن، اسلامیات اور اردو کے مضامین کے لیے قابل، باصلاحیت اور ذمہ دار اساتذہ کی ضرورت ہے۔
تدریس کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے اور اپنی صلاحیتوں کے ذریعے ادارے کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند حضرات اپنا CV ہمارے WhatsApp نمبرز پر ارسال کریں یا سکول ٹائمنگ کے دوران ادارے میں تشریف لا کر رابطہ کریں۔
0332 9191010
0308 6583405

Preference will be given to Male Teachers.
قابلیت اور تجربے کے مطابق مناسب تنخواہ پیکیج پیش کیا جائے گا۔

15/09/2026

محمد علی پبلک ہائی سکول بھٹی نگر (جسو کے شیلر)

اہم حفاظتی ہدایت برائے والدین

محترم والدین!

طلبہ کی حفاظت اور سلامتی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تمام والدین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کے محفوظ پک اینڈ ڈراپ کا مناسب اور بروقت انتظام یقینی بنائیں اور بچوں کو سکول کے مقررہ اوقات کے مطابق سکول پہنچانے اور واپس لے جانے کا خصوصی اہتمام کریں۔

واضح رہے کہ سکول انتظامیہ کی ذمہ داری مقررہ سکول اوقات اور سکول کی حدود میں طلبہ کی نگرانی تک محدود ہے۔ سکول کے اوقاتِ کار کے علاوہ یا سکول سے آنے جانے کے دوران پیش آنے والے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی ذمہ داری والدین/سرپرستان پر عائد ہوگی، لہٰذا والدین اپنے بچوں کی آمدورفت کے لیے مناسب اور محفوظ انتظام کو یقینی بنائیں۔

ہمیں امید ہے کہ والدین سکول انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اپنے بچوں کی حفاظت، بروقت آمد و روانگی اور ذمہ دارانہ نگرانی کو یقینی بنائیں گے۔

شکریہ برائے تعاون
سکول انتظامیہ

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔۔۔الحمدللہ محمد علی پبلک ہائی سکول بھٹی نگر اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے علاقہ ...
02/09/2026

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔۔۔
الحمدللہ محمد علی پبلک ہائی سکول بھٹی نگر اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے علاقہ بھر میں پہلے نمبر پر۔۔۔۔

الحمدللہ نہم کلاس رزلٹ 2026محمد علی پبلک ہائی سکول بھٹی نگر
02/09/2026

الحمدللہ
نہم کلاس رزلٹ 2026
محمد علی پبلک ہائی سکول بھٹی نگر

14/08/2026

HAPPY INDEPENDENCE DAY 🇵🇰
M A HIGH SCHOOL BHATTI NAGAR

Top Students Matric Results 2026Muhammad Ali Public High School Bhatti Nagar
06/08/2026

Top Students
Matric Results 2026
Muhammad Ali Public High School Bhatti Nagar

Maryam Tanveer 1099/1200Muhammad Ali Public High School Bhatti Nagar
06/08/2026

Maryam Tanveer 1099/1200
Muhammad Ali Public High School Bhatti Nagar

Address

Bhatti Nagar, Hujra Shah Muqeem
Okara
56170

Opening Hours

Monday 08:20 - 14:10
Tuesday 08:20 - 14:10
Wednesday 08:20 - 14:10
Thursday 08:20 - 14:10
Friday 08:20 - 12:15
Saturday 08:20 - 14:10

Telephone

+923006971824

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ali Public High School Bhatti Nagar, Okara. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Muhammad Ali Public High School Bhatti Nagar, Okara.:

Shortcuts

Share