14/05/2026
اگر آپ کے امتحانات نزدیک ہیں اور آپ کو انکے بارے میں سوچ سوچ کر ٹینشن ہو رہی ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے یہ ایک نارمل ایشو ہے اور اسکو بہتر طریقے سے مینج کیا جا سکتا ہے۔
Higher Education Department-HED Punjab
نے انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات کے لیے امتحانی سٹریس کو کم کرنے اور بہتر حل کے لیے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا ہے۔
تمام طلباء و طالبات اس آن لائن زوم ورکشاپ سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔