15/06/2026
⚠️ انتہائی اہم اطلاع برائے طلبہ (سیکنڈ ایئر ) ⚠️**
تمام سیکنڈ ائیر کے طلباء جن کی ( فرسٹ ایئر ) میں سپلی ہے ان کی **رول نمبر سلپس ریوائز (تبدیل)** ہوئی ہیں اور ان کا **امتحانی سینٹر چینج** ہوا ہے، وہ **آج شام 6:00 بجے تک** کالج آفس میں **کامران کلرک** سے اپنی نئی رول نمبر سلپ لازمی وصول کر لیں۔
> 📌 **ضروری نوٹ:** امتحانی مرکز پر کسی بھی قسم کی پریشانی یا دشواری سے بچنے کے لیے تمام متعلقہ طلبہ جلد از جلد اپنی سلپ حاصل کریں۔