22/09/2026
الحمدللہ الحمدللہ
دی جنریشن سکول پاکپتن،مثالی اکیڈمی آف سائنسز پاکپتن کے 32 ہونہار طلباء اور ان کے والدین کو پاکستان نیوی کیڈٹ کالج اورماڑہ کے اینٹری ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کر نے پر ادارہ انتظامیہ کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔۔