Concordia College Swabi

Call Directions Contact the university

Concordia College Swabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Concordia College Swabi, Opposite Baloch Wedding Hall Main Jehengira Road Ismail Abad Swabi, Swabi.

Concordia Colleges( A Project of Beaconhouse) Swabi Campus.
🏫 Opposite Baloch Wedding Hall Main Jahangira Road Ismail Abad Swabi City.
📱 0319-7513335
📩 [email protected]

21/08/2026

𝐉𝐔𝐌𝐌𝐀𝐇 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊

Have a peaceful and blessed Jummah.

18/08/2026
17/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین، طلبہ و طالبات!

جن طلبہ و طالبات نے ابھی تک فرسٹ ایئر میں داخلہ نہیں لیا، ان کے لیے Concordia College Swabi Campus کی جانب سے بہترین موقع موجود ہے۔ 🎓

✨ آج ہی کالج تشریف لائیں، اپنی پسند کے پروگرام میں داخلہ لیں اور اپنی قابلیت کے مطابق خصوصی اسکالرشپ حاصل کریں!

🎓 دستیاب پروگرامز:

🩺 F.Sc Pre-Medical — فری میڈیکل
⚙️ F.Sc Pre-Engineering — فری انجینئرنگ
💻 ICS — کمپیوٹر سائنس
🎨 FA — آرٹس (صرف طالبات کے لیے)

🏆 خصوصی اسکالرشپ کیٹیگریز:

✅ میٹرک کے نمبرز/رزلٹ کی بنیاد پر اسکالرشپ
✅ یتیم اور نادار طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپ
✅ اسپورٹس مین/اسپورٹس ٹیلنٹ کے لیے اسکالرشپ
✅ بہن بھائیوں کے لیے خصوصی اسکالرشپ
✅ خصوصی افراد (معذور طلبہ و طالبات) کے لیے اسکالرشپ
✅ Beaconhouse کے تحت کام کرنے والے اسکول سسٹمز سے آنے والے طلبہ کے لیے اسکالرشپ
✅ اساتذہ اور دیگر تعلیمی شعبوں سے وابستہ والدین کے بچوں کے لیے خصوصی اسکالرشپ
✅ گورنمنٹ ملازمین کے بچوں کے لیے خصوصی اسکالرشپ

🌟 اتنے شاندار اور متنوع اسکالرشپ مواقع میں سے اپنے لیے موزوں اسکالرشپ حاصل کرنے کا موقع ضائع نہ کریں۔

📌 آج ہی Concordia College Swabi Campus تشریف لائیں، اپنی سیٹ ریزرو کروائیں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف ایک مضبوط قدم اٹھائیں۔

Concordia College Swabi Campus
🎓 جہاں معیاری تعلیم، بہترین مواقع اور روشن مستقبل ایک ساتھ ملتے ہیں۔
Your Education. Your Future. Our Commitment.

16/08/2026

(((اہم اطلاع برائے طلبہ و طالبات و والدین)))
کنکورڈیا کالج انتظامیہ کی جانب سے تمام طلبہ و طالبات اور معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 17 اگست 2026 بروز پیر سے سیکنڈ ایئر کی ریگولر کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔

تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی باقاعدگی سے حاضری اور وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز مؤثر اور منظم انداز میں ہو سکے۔

تمام طلبہ و طالبات مقررہ وقت پر کالج پہنچیں، مکمل کالج یونیفارم میں آئیں اور کالج کے تمام قواعد و ضوابط کی پابندی کریں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
کنکورڈیا کالج انتظامیہ

15/08/2026

🌟والدین کی سہولت کے لیے خصوصی اعلان🌟
کنکورڈیا کالج صوابی کیمپس والدین اور طلبہ و طالبات کی سہولت کے لیے اتوار، 16 اگست 2026 کو بھی داخلوں کے سلسلے میں معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔

ان والدین کے لیے یہ خصوصی سہولت فراہم کی جا رہی ہے جو اپنی مصروفیات کے باعث ورکنگ ڈیز میں کالج وزٹ نہیں کر پاتے۔

🎓 اہم اطلاع: اسکالرشپ کی محدود نشستیں باقی رہ گئی ہیں۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی کنکورڈیا کالج صوابی کیمپس کا وزٹ کریں، اپنی نشست اور اسکالرشپ یقینی بنائیں اور بہترین تعلیمی مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔

آپ کا آج کا فیصلہ، آپ کے بچے کے روشن کل کی بنیاد بن سکتا ہے۔ ✨

Concordia College Swabi Campus
Quality Education • Bright Future

13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمارا پیارا وطن پاکستان بے شمار قربانیوں، جدوجہد اور لازوال عزم کے بعد وجود میں آیا۔آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔کنکورڈیا کالج صوابی کیمپس اپنی تعلیمی کاوشوں کے ذریعے ایسی باصلاحیت، باکردار اور ذمہ دار نوجوان نسل کی تربیت کے لیے پُرعزم ہے، جو پاکستان کی ترقی اور آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل میں اپنا اہم کردار ادا کرے۔پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
یومِ آزادی مبارک!

Concordia College Swabi Campus

10/08/2026

𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐎𝐏𝐄𝐍 𝟐𝟎𝟐𝟔

If you're ready to turn your ambition into achievement, Concordia Colleges is the place to begin.

𝐅.𝐒𝐜. | 𝐈𝐂𝐒 | 𝐈.𝐂𝐨𝐦 | 𝐅.𝐀.
For Serious Students Only. 😉

Apply online: https://admissions.concordia.edu.pk
Or visit your nearest Concordia Colleges campus.
For more information, call: 042-111-827-111

𝐂𝐨𝐧𝐜𝐨𝐫𝐝𝐢𝐚 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬 - 𝐀 𝐏𝐫𝐨𝐣𝐞𝐜𝐭 𝐨𝐟 𝐁𝐞𝐚𝐜𝐨𝐧𝐡𝐨𝐮𝐬𝐞

31/07/2026

(((اہم اطلاع برائے طلباء وطالبات)))
وہ تمام طلبہ و طالبات جنہوں نے کنکورڈیا کالج صوابی کیمپس میں نہم جماعت کے نتائج (9th Result) کی بنیاد پر اسکالرشپ کے لیے انکوائری کروائی ہے اور جن کی اسکالرشپ منظور ہو چکی ہے، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ 3 اگست 2026 تک اپنا داخلہ کنفرم کروا کر اپنی نشست (Seat) محفوظ (Reserve) کر لیں۔

یہ ایک بہترین موقع ہے، لہٰذا اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ واضح رہے کہ نہم جماعت کے نتائج کی بنیاد پر دی جانے والی اسکالرشپ صرف رزلٹ کے اعلان سے قبل تک ہی قابلِ قبول ہے۔ رزلٹ کے اعلان کے بعد یہ اسکالرشپ قابلِ اطلاق نہیں ہوگی۔لہٰذا اپنی اسکالرشپ سے مستفید ہونے کے لیے آج ہی اپنا داخلہ کنفرم کریں اور اپنی نشست محفوظ بنائیں۔انتظامیہ(کنکورڈیا کالج صوابی کیمپس).

31/07/2026

🎓 Admissions Open at Concordia College Swabi Campus!

Secure your future with merit-based scholarships based on your Class 9 (Matric Part-I) results.

📚 Programs Offered:
• F.Sc. Pre-Medical
• F.Sc. Pre-Engineering
• ICS

✨ Quality Education | Experienced Faculty | Professional Learning Environment

📩 Apply today and reserve your seat! Scholarship opportunities are available for eligible students.

⏳ Limited seats available—visit Concordia College Swabi Campus today and confirm your admission!

Address

Opposite Baloch Wedding Hall Main Jehengira Road Ismail Abad Swabi
Swabi
23430

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 12:30
Saturday 07:00 - 15:00

Telephone

+923197513335

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Concordia College Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Concordia College Swabi:

Shortcuts

Share