Al Zahra Public School Lower Kurram Parachinar

Al Zahra Public School Lower Kurram Parachinar Al Zahra Public High School and College Bisatoo Bangash lower kurram Parachinar

03/05/2026

🌸 پیارے طلباء و طالباتِ جماعت دہم!🌸
نئی شروعات ہمیشہ ایک نئے جذبے، نئی امید اور روشن مستقبل کا پیغام لے کر آتی ہے۔
آپ سب کے لیے ایک اہم اطلاع پیشِ خدمت ہے کہ بروز پیر، 4 مئی 2026سے جماعت دہم کی باقاعدہ کلاسوں کا آغاز ہو رہا ہے۔
📚 یہ وہ وقت ہے جب آپ کی محنت، لگن اور خواب ایک خوبصورت حقیقت میں ڈھل سکتے ہیں۔
لہٰذا آپ سب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ صبح 8:00 بجے بروقت اپنی حاضری یقینی بنائیں، تاکہ سیکھنے کا یہ سفر پورے تسلسل اور بھرپور توانائی کے ساتھ جاری رہ سکے۔
یاد رکھیں، وقت کی قدر ہی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔
آئیں! مل کر ایک ایسا تعلیمی ماحول قائم کریں جہاں ہر دن ترقی، سیکھنے اور کامیابی کی نئی داستان لکھے۔
ہم آپ کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔
💐 شکریہ !
انتظامیہ:- الزھراء پبلک اسکول، بستو لوئر کرم

17/03/2026

📢 اہم اعلان برائے سالانہ امتحان 2026

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحان 2026 کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔ تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنی رول نمبر سلپ سکول آفس سے جلد از جلد وصول کریں۔

🔹 یاد رہے کہ رول نمبر سلپ وصول کرنے سے قبل اپنے تمام بقایاجات (واجبات) کی ادائیگی لازمی ہے۔
🔹 بقایا جات کی ادائیگی کے بغیر رول نمبر سلپ جاری نہیں کی جائے گی۔

براہِ کرم بروقت اپنی ذمہ داری پوری کریں تاکہ امتحانات میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

شکریہ
انتظامیہ

😭آج ملت اسلامیہ یتیم ہوگئی😭رہبرِ معظم انقلاب اسلامی😭 سید علی خامنائی کی😭 شہادت عظیم 😭کے اس پر درد و پر سوز  موقع پر سکول...
01/03/2026

😭آج ملت اسلامیہ یتیم ہوگئی😭
رہبرِ معظم انقلاب اسلامی😭 سید علی خامنائی کی😭 شہادت
عظیم 😭کے اس پر درد و پر سوز موقع پر سکول
2 اور 3 مارچ 2026 کو سوگ 😥کے سلسلے میں بند رہے گا۔

الزہراء پبلک سکول اینڈ کالج میں صحن کی توسیع کے بعد اسکول کا لان مزید کشادہ اور خوبصورت ہو گیا ہے۔۔۔جہاں طلبہ  اسمبلی، ک...
17/02/2026

الزہراء پبلک سکول اینڈ کالج میں صحن کی توسیع کے بعد اسکول کا لان مزید کشادہ اور خوبصورت ہو گیا ہے۔۔۔
جہاں طلبہ اسمبلی، کھیل کود آسانی سے کر سکتے ہیں۔
نئے تعمیر شدہ بلاکس، روشن و ہوادار کلاس رومز، وسیع کورڈورز اور جدید سہولیات کے ذریعے ایک محفوظ، منظم اور مثالی تعلیمی ماحول فراہم کیا جا رہا ہے، جو طلبہ کی ہمہ جہت تربیت اور بہترین تعلیمی مستقبل کی ضمانت ہے۔

Address

Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Zahra Public School Lower Kurram Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share