Superior college pattoki

Superior college pattoki future belongs to superior...
be superior...
We are SUPERIOR...
Are You???

کُلُّ نَفٌسِنْ ذَا٘ئْقَۃُ ال٘مُوْتٌ اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مغفرت فرمائے آمین سپیریئر کالج پتوکی کا آفس بوائے...
21/05/2023

کُلُّ نَفٌسِنْ ذَا٘ئْقَۃُ ال٘مُوْتٌ
اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مغفرت فرمائے آمین
سپیریئر کالج پتوکی کا آفس بوائے حماد روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پاگیا۔

2021 کا رزلٹ دیکھ کر دنیا بھر سے لوگ میٹرک اور F.sc   کرنے پاکستان آتے ہوئے 😂😂😂😂
20/10/2021

2021 کا رزلٹ دیکھ کر دنیا بھر سے لوگ میٹرک اور F.sc
کرنے پاکستان آتے ہوئے 😂😂😂😂

Welcome to the Superior college pattoki  family, as the Professor of Chemistry department.Prof. Umar Rafaqat (Msc. Chemi...
26/08/2021

Welcome to the Superior college pattoki family, as the Professor of Chemistry department.
Prof. Umar Rafaqat (Msc. Chemistry)
3 years+ Teaching Experience in Gleams Academy.
Best of luck.❤️

06/06/2021

Working smart, not hard, is the key to success.

03/06/2021
30/04/2021





Manzil welfare society, pattoki Dialysis unit

KASHMIRIS ARE NOT ALONE IN THEIR STRUGGLE FOR FREEDOM, EVERY PAKISTANI IS WITH THEM.Muhammad AdnanZafar❤️
05/02/2021

KASHMIRIS ARE NOT ALONE IN THEIR STRUGGLE FOR FREEDOM, EVERY PAKISTANI IS WITH THEM.
Muhammad AdnanZafar❤️

محترم ماسٹر اکرم صاحب جو کچھ دن سے لاہور ہسپتال میں ایڈمٹ تھے وہ ہم سے بچھڑ گئےہیں😭اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُ...
02/02/2021

محترم ماسٹر اکرم صاحب جو کچھ دن سے لاہور ہسپتال میں ایڈمٹ تھے وہ ہم سے بچھڑ گئےہیں😭
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن💔😭
محترم ماسٹر اکرم صاحب کا نماز جنازہ مؤرخہ 2فروری2021 بروز منگل بعد نماز ظہر 2 بجےکمیٹی گراونڈ پتوکی میں ادا کیا جائے گا سب دوست احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ تمام طلباء کو پتہ چل سکے اور نماز جنازہ میں شرکت کر سکیں

آج کی شب اک علم کا چراغ بجھ گیا💔إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😥💔My Respected Sir Akram Bashir(SST Governmen...
01/02/2021

آج کی شب اک علم کا چراغ بجھ گیا💔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😥
💔My Respected Sir Akram Bashir(SST Government high school pattoki) passed away
💔😭😭
May his soul rest in peace.
Sum Ameen😭

میاں عبدالعزیر (عزیز آٹو سٹور) والے کے بیٹے محمد فیصل اللہ کی رضا سے انتقال کر گئے نماز جنازہ بروز بدھ 2:00 بجے پرانی من...
30/12/2020

میاں عبدالعزیر (عزیز آٹو سٹور) والے کے بیٹے محمد فیصل اللہ کی رضا سے انتقال کر گئے نماز جنازہ بروز بدھ 2:00 بجے پرانی منڈی ایم سی پرائمری سکول نمبر 2 میں ادا کی جائے گی ۔۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎میاں عبدالعزیر ساجد کے بیٹے محمد فیصل روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے ۔۔ اللہ پا...
29/12/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
میاں عبدالعزیر ساجد کے بیٹے محمد فیصل روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے ۔۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے ۔۔

21/11/2020

National MDCAT will be held on 29th November, 2020.

Muhammad AdnanZafar...❤️

Address

Multan Road Pattoki
Pattoki
55300

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

0494427123

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior college pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Superior college pattoki:

Share