Islamia college University - unofficial

Islamia college University - unofficial islamia college University peshawar unofficial page

14/12/2023

Full Vlog
Gul e dawoodi 2k23 first day
Islamia college university peshawar
by Saad Khan

31/08/2023
Very very sad newsBashir Ahmad, Lecturer in English ICP has passed away. پشاور:اسلامیہ کالجیٹ اسکول میں  پروفیسر بشیر قت...
19/02/2023

Very very sad news
Bashir Ahmad, Lecturer in English ICP has passed away. پشاور:اسلامیہ کالجیٹ اسکول میں پروفیسر بشیر قتل

پشاور: چوکیدار کی فائرنگ سے پروفیسر بشیر قتل کر دئیے گئے ،عینی شاہدین

انا للہ و انا الیہ راجعون

FA/FSc addmissions are open 2nd September laste date
17/08/2022

FA/FSc addmissions are open
2nd September laste date

17/08/2022
BS addmissions  k liye test lazmi
30/07/2022

BS addmissions k liye test lazmi

مرحوم کے وٹس ایپ سٹیٹس پر آخری الفاظ کچھ یوں تھے "آپ کا ملایا ہوا نمبر فوت ہو چکا ہے، قیامت کے دن ملاقات ہوگی"۔اسلامیہ ک...
29/06/2022

مرحوم کے وٹس ایپ سٹیٹس پر آخری الفاظ کچھ یوں تھے "آپ کا ملایا ہوا نمبر فوت ہو چکا ہے، قیامت کے دن ملاقات ہوگی"۔
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے میتھس ڈپارٹمنٹ کے ایک طالب علم نے پنکھے کے ساتھ رسی باندھ کر خود ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
براہ کرم اپنے آس پاس دوستوں کا خاص خیال رکھیں، ان کے ساتھ نرمی برتیں، ان کی بات سنیں اور ان کی مدد کرنے کی کوشش کریں۔ 😓
Maths department 2nd semester student
Rip Shahid

22/06/2022

🖤

02/06/2022

assalamo alaikom
Garden k pas wali parking se ik watch mujy mila hai
kisi ka b ho company name,colour etc bata dy through admin rabta kary
shukria

05/03/2022
رونالڈ أوبوس نام کے ایک شخص نے خودکشی کرنی چاہی تو اس نے اس کے لیے سب سے آسان طریقہ استعمال کیا اور وہ یہ کہ اس عمارت سے...
18/02/2022

رونالڈ أوبوس نام کے ایک شخص نے خودکشی کرنی چاہی تو اس نے اس کے لیے سب سے آسان طریقہ استعمال کیا اور وہ یہ کہ اس عمارت سے چھلانگ لگا دے جس میں وہ رہتا تھا۔ اس نے عمارت کی دسویں منزل سے چھلانگ لگا دی اور اپنوں کے لیے ایک خط چھوڑا جس میں اس نے خودکشی کی وجہ یہ بتائی کہ وہ زندگی سے مایوس ہو گیا تھا۔

لیکن 23 مارچ 1994 کو جب اس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آئی تو موت کی وجہ یہ پتہ چلی کہ رونالڈ کی موت چھت پر گرنے سے نہیں بلکہ سر پر گولی لگنے سے ہوئی ہے۔

جب تحقیق ہوئی تو پتہ چلا کہ رونالڈ کو گولی اسی عمارت سے لگی ہے جس میں وہ رہتا تھا اور وہ گولی نویں منزل سے چلائی گئی تھی اور اس نویں منزل میں دو بوڑھے میاں بیوی کئی سالوں سے رہ رہے تھے۔

ہمسایوں سے معلوم ہوا کہ دونوں میاں بیوی آپس میں ہر وقت لڑتے جھگڑتے تھے اور عجیب بات یہ تھی کہ جب رونالڈ نے چھت پر سے اپنے آپ کو پھینکا عین اسی وقت بوڑھا شوہر پستول تھامے اپنی بیوی کو جان سے مارنے کی دھمکی دے رہا تھا۔

شدید غصے و ہیجان کی حالت میں شوہر نے غیر ارادی طور پر اپنی بیوی پر گولی چلائی لیکن چونکہ بیوی نشانے سے دور تھی اس لئے گولی اس وقت کھڑکی سے نکلی عین اس وقت جب رونالڈ نے خودکشی کے لیے چھلانگ لگائی جس سے وہ گولی اس کے سر میں لگی ، جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہو گئی۔

(کہانی میں ٹوئسٹ ابھی باقی ہے)

عدالت میں بوڑھے شوہر پر غیر ارادی طور پر قتل کا مقدمہ چلا لیکن وہ اس بات پر اصرار کرتا رہا کہ وہ میاں بیوی ہر وقت لڑتے رہتے ہیں اور وہ ہر وقت اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا ہے لیکن پستول ہر وقت فارغ ہی رہتا ہے اس میں گولیاں نہیں ہوتیں۔

مزید تحقیقات کرنے پر ایک عجیب بات یہ معلوم ہوئی کہ بوڑھے جوڑے کے رشتہ داروں میں سے کسی نے ایک ہفتہ قبل ان میاں بیوی کے بیٹے کو پستول میں گولیاں ڈالتے دیکھا تھا ۔ وجہ اس کی یہ تھی کہ ماں نے بیٹے کو مالی امداد دینے سے منع کر دیا تھا۔ تو بیٹے نے بوڑھے ماں باپ سے جان چھڑانے کی سوجھی۔ وہ جانتا تھا کہ اس کے والدین ہر وقت لڑتے رہتے ہیں اور لڑتے ہوئے وہ خالی پستول ماں پر تان لیتا ہے اس لئے اس نے پستول میں گولی لوڈ کی تاکہ وہ ایک تیر سے دو شکار کرے۔

لیکن گولی اس کی ماں کو نہ لگی اور وہ رونالڈ کے سر میں اس وقت لگی جب وہ خودکشی کر رہا تھا۔ اور اس طرح قتل کی تہمت کا مقدمہ باپ سے ہٹ کر بیٹے پر جا لگا۔

(حیران ہو گئے آپ ۔۔ عقل گھوم گئی ناں ۔۔ اچھا اب میرے ساتھ ساتھ کہانی پر نظر رکھیں)

اس سارے واقعے میں سب سے عجیب بات یہ ہے کہ رونالڈ بذات خود ان دونوں بوڑھے میاں بیوی کا بیٹا تھا اور اس نے ہی اس پستول میں گولی ڈالی تھی تاکہ وہ اپنے ماں باپ سے خلاصی پا سکے۔

لیکن مالی حالات خراب ہونے اور باپ کا اس کی ماں کو مارنے میں تاخیر کرنے کی وجہ سے اس نے خود کشی کا فیصلہ کیا اور اوپری منزل سے چھلانگ لگاتے ہوئے وہی گولی اس کو لگی جو اس نے خود پستول میں ڈالی تھی اس طرح وہ بذات خود قاتل بھی ہوا اور مقتول بھی۔

Address

Peshawar

Telephone

+923159770781

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamia college University - unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share