جامعہ دارالعلوم قاسمیہ کاریگر گڑھیJamia Darul Uloom Qasmia

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • جامعہ دارالعلوم قاسمیہ کاریگر گڑھیJamia Darul Uloom Qasmia

جامعہ دارالعلوم قاسمیہ  کاریگر گڑھیJamia Darul Uloom Qasmia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ دارالعلوم قاسمیہ کاریگر گڑھیJamia Darul Uloom Qasmia, College & University, karigar ghari alam guder bara peshawar, Peshawar.

🌙📖 اپنے بچوں کو دین کا سچا وارث بنائیں! 📖🌙الحمدللہ!دارالعلوم قاسمیہ کاریگرگڑھی باڑہ، ضلع خیر میںتعلیمی سال 2026-27 کے دا...
24/02/2026

🌙📖 اپنے بچوں کو دین کا سچا وارث بنائیں! 📖🌙
الحمدللہ!
دارالعلوم قاسمیہ کاریگرگڑھی باڑہ، ضلع خیر میں
تعلیمی سال 2026-27 کے داخلے
📅 28 مارچ بمطابق 09 شوال
📌 عید کے بعد
شروع ہو رہے ہیں، ان شاء اللہ۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ:
✨ قرآنِ کریم صحیح تجوید کے ساتھ پڑھے
✨ حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کرے
✨ دینی و عصری تعلیم سے آراستہ ہو
✨ بااخلاق اور باعمل مسلمان بنے
تو 28 مارچ / 09 شوال سے داخلہ ضرور کروائیں۔
📚 داخلہ جات:
درجۂ اولیٰ تا سادسہ
خصوصی شعبۂ حفظ و تجوید (حفاظِ کرام کیلئے)
🌟 نمایاں خصوصیات:
✔ تجربہ کار و مستند اساتذۂ کرام
✔ ماہانہ و سہ ماہی امتحانات کا نظام
✔ بہترین دینی و تربیتی ماحول
✔ اردو، عربی اور عصری مضامین کی تعلیم
⏰ وقتِ داخلہ: صبح 8:00 بجے تا 12:00 بجے
📞 رابطہ: 03339223386 | 03369969602
📌 نشستیں محدود ہیں — بروقت رجوع فرمائیں!
اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کو دین و دنیا کی کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

وفاق المدارس العربیہ کا نتیجہ آ گیا ہے۔دارالعلوم قاسمیہ کاریگرگڑھی باڑہ ضلع خیبر کے طلبہ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئ...
21/02/2026

وفاق المدارس العربیہ کا نتیجہ آ گیا ہے۔
دارالعلوم قاسمیہ کاریگرگڑھی باڑہ ضلع خیبر کے طلبہ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سب نے ممتاز پوزیشن حاصل کی۔
الحمدللہ رب العالمین

❤️اطلاعِ عام ❤️مدرسہ دارالعلوم قاسمیہ  کاریگرگڑھی باڑہ ضلع خیبر میں 20 روزہ دورۂ صرف و نحو کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے...
18/01/2026

❤️اطلاعِ عام ❤️
مدرسہ دارالعلوم قاسمیہ کاریگرگڑھی باڑہ ضلع خیبر میں 20 روزہ دورۂ صرف و نحو کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
دورانیہ: 25 جنوری بروز اتوار تا 12 فروری بروز جمعرات
اوقاتِ درس: صبح 8:00 بجے تا دوپہر 12 بجے
دورہ ماہر اساتذۂ کرام کی نگرانی میں ہوگا، جس میں صرف و نحو کی بنیادی اور اہم مباحث پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
داخلے محدود ہیں، خواہشمند حضرات بروقت رابطہ فرمائیں۔
📞 رابطہ: 03007779093

09/01/2026

جامعہ دارالعلوم قاسمیہ، باڑہ ضلع خیبر میں ماشاءاللہ نہایت پُروقار اور خوبصورت دستار بندی کی تقریب منعقد ہوئی۔
اس مبارک تقریب میں حضرت مولانا محمد قاسم صاحب حفظہ اللہ کی خصوصی شرکت رہی، جنہوں نے طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائی اور انہیں دعاؤں سے نوازا۔

اس پروگرام میں تقریباً پچاس طلباء کرام کی دستارِ فضیلت ہوئی، جو کہ حفظِ قرآن یا تجوید طلباء کرنے والے تھے۔
یہ موقع نہ صرف طلباء کے لیے باعثِ فخر تھا بلکہ والدین، اساتذہ اور جامعہ کے لیے بھی ایک عظیم سعادت کا لمحہ تھا۔

اللہ تعالیٰ ان تمام طلباء کے علم میں برکت عطا فرمائے اور انہیں دین کا سچا خادم بنائے، آمین۔

منجانب دارالعلوم قاسمیہ کاریگرگڑھی باڑہ ضلع خیبر

دارالعلوم قاسمیہ، کاریگرگڑھی کے درجہ ثالثہ  کے طالب علم محمد مصطفیٰ نے، مولانا خنزیب کی کتاب "شتمنہ پختونخواہ" پر منعقدہ...
20/12/2025

دارالعلوم قاسمیہ، کاریگرگڑھی کے درجہ ثالثہ کے طالب علم محمد مصطفیٰ نے، مولانا خنزیب کی کتاب "شتمنہ پختونخواہ" پر منعقدہ اکاخیل سٹوڈنٹ یونین کے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھائی اور آٹھویں پوزیشن حاصل کی!
ہم سب ان کی محنت، لگن اور علم کے جذبے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ 🎓✨
📚 اللہ انہیں علم کی روشنی میں مزید ترقی عطا فرمائے اور ان کے علم کو دوسروں کے فائدے کے لیے استعمال کرنے
کی توفیق دے۔ آمین

Address

Karigar Ghari Alam Guder Bara Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ دارالعلوم قاسمیہ کاریگر گڑھیJamia Darul Uloom Qasmia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share