30/05/2024
📢 خوشخبری
دی کیمپس انگلش لینگویج اینڈ کوچنک اکیڈیمی ایگریکلچرل یونیورسٹی پبلک سکول اینڈ کالج ،فریش انگلش لینگویج اور ٹیوشن کلاسز اور ٹیوشن/کوچنگ کلاسز کا اجراء کرنے جارھے ہیں جھاں پر تجربہ کار (M.Phil/Ph.D)اساتذہ کی زیر نگرانی بچوں کو پڑھانے کا انتظام موجود ہو گآ اس کے علاوہ بچوں کو چھٹیوں کا کام بھی کروایا جاۓگا۔
رجسٹریشن فری ھے اور مناسب ماھانہ فیس لیا جاۓگی
تفصیلات اور کلاس کے شیڈول کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ 📚✍️🌟
انچارج:سر شاکر عمرزئی ایم فل انگلش/ایم ایڈ(16 سالہ تجربہ)
03458827739
03189073359
📢 Announcement: Fresh English language classes and tuition/coaching sessions are now available at our academy! our experienced instructors are here to teach your children. to unlock your potential and excel in English & academic studies, Contact us for enrollment details and class schedules. 📚✍️🌟