22/03/2025
بازار کا بکنے والا کوکنگ آئل اور گھی۔
1۔ بھت زیادہ ٹمپریچر پر دو دفعہ گرم کیا جاتا ھے 350 سنٹی گریڈ تک۔ جس کی وجہ سے خوراکی اجزاء جل جاتے ھیں اور poly saturated fats کو ٹرانس فیٹس مین بدل دیتا ھے
2۔ solvent extraction کے لیے haxsane کیمیکل مین حل کیا جاتا ھے
3۔ بلیچ کرنے کے لیے کاسٹک سوڈا استعمال کیا جاتا ھے۔
4۔ ہای پریشر پر کیمیکل کے زریعے۔ بو اور زایقہ ختم کیا جاتا ھے۔
5۔ ان بیجوں کے تیل بھی شامل کیے جاتے ھیں جو اتنے اچھے نھی مثلا پام۔ اور بنولا۔
6 ہر قسم کے بیج استعمال کر تے ھیں۔
7۔ کولیسٹرول اور دل کی بیماریوں کی وجہ بنتے ھیں
ان سے بچنے کا کیا حل ھے
کولڈ پریس آئل۔
1۔ 50 درجے سنٹی گریڈ سے کم پر نکالا جاتا ھے
2. اس مین کوی کیمیکل استعمال نھی ھوتے
3. اعلی کوالٹی کے بیج استعمال کرتے ھیں
4. قدرتی ذائقہ رنگ اور خوشبو برقرار رھتی ھے
5. صحت کے لیے مفید ھیں قدرتی طور پر وٹامن ڈی اور اے پایا جاتا ھے.
6. نقصان یہ ھے کہ اس کی شیلف لائف کم ھوتی ھے اور یہ چونکہ کم نکلتا ھے اس لیے بازار کے برانڈ سے کچھ مہنگا ھوتا ھے ۔
OrganicFoods