Hira School And Girls College Sahib Abad

Call Directions Contact the university

Hira School And Girls College Sahib Abad The page will provide you daily informations about our school and about the values of education .

آج کے ننھے پھول، کل کا روشن مستقبل۔ KG کے پوزیشن ہولڈر بچوں اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد!Duaa class kGAnosha and Mar...
23/09/2026

آج کے ننھے پھول، کل کا روشن مستقبل۔ KG کے پوزیشن ہولڈر بچوں اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد!
Duaa class kG
Anosha and Marjan class KG
Bilal class KG

Congratulations to all our shining stars for their hard work and dedication! We are proud of you.
22/09/2026

Congratulations to all our shining stars for their hard work and dedication! We are proud of you.

Proud Moment for Our School!Principal Malik Shahid Awarding Class 10th Position Holders for Their Outstanding Performanc...
19/09/2026

Proud Moment for Our School!
Principal Malik Shahid Awarding Class 10th Position Holders for Their Outstanding Performance.
Hard work always pays off. Congratulations to all achievers!

🏆 Best Teacher AwardMr. Hifzan Ullah was nominated for the Best Teacher Award in recognition of his outstanding performa...
18/09/2026

🏆 Best Teacher Award

Mr. Hifzan Ullah was nominated for the Best Teacher Award in recognition of his outstanding performance and dedication.

The award was presented to Mr. Hifzan Ullah by MD Malak Ijaz.

6 ستمبر 1965... بہادری، قربانی اور اتحاد کی داستان ✈️  آج ہم اپنے قومی ہیروز کو یاد کرتے ہیں اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے ...
06/09/2026

6 ستمبر 1965... بہادری، قربانی اور اتحاد کی داستان ✈️
آج ہم اپنے قومی ہیروز کو یاد کرتے ہیں اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کا عہد کرتے ہیں۔

حراء سکول اینڈ گرلز کالج، صاحب آباد12 ربیع الاول، یومِ ولادتِ رسول اللہ ﷺ کے موقع پر کل بروز بدھ، 12 ربیع الاول کو ادارہ...
25/08/2026

حراء سکول اینڈ گرلز کالج، صاحب آباد
12 ربیع الاول، یومِ ولادتِ رسول اللہ ﷺ کے موقع پر
کل بروز بدھ، 12 ربیع الاول کو ادارہ بند رہے گا.
اللہ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
آئیے اس مبارک دن کو درود و سلام اور نبی ﷺ کی سیرت کے مطالعے سے گزاریں۔

"آپ ﷺ کی ولادت پوری انسانیت کے لیے رحمت ہے"

حراء سکول اینڈ گرلز کالج، صاحب آباد میںفرسٹ ایئر کی کلاسز 25 اگست سے آغاز انشاءاللہ طالبات کے لیے محفوظ، باپردہ اور معیا...
21/08/2026

حراء سکول اینڈ گرلز کالج، صاحب آباد میں
فرسٹ ایئر کی کلاسز 25 اگست سے آغاز انشاءاللہ

طالبات کے لیے محفوظ، باپردہ اور معیاری تعلیم
داخلے جاری ہیں - آج ہی رابطہ کریں!
حراء سکول اینڈ گرلز کالج صاحب آباد

19/08/2026

📢 اہم اعلان

حرا سکول اینڈ گرلز کالج صاحب آباد

کلاس فسٹ ایئر کے نئے کلاسز کا آغاز

تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاس فسٹ ایئر کے نئے کلاسز کا آغاز 25 اگست 2026ء بروز منگل سے کیا جا رہا ہے۔

تمام طالبات سے گزارش ہے کہ اپنی ایڈمیشن کنفرم کروانے کے لیے بروقت کالج سے رابطہ کریں۔

حرا سکول اینڈ گرلز کالج صاحب آباد
معیاری تعلیم، روشن مستقبل

Address

Peshawar

Telephone

+923401616556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira School And Girls College Sahib Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Hira School And Girls College Sahib Abad:

Shortcuts

Share