My Student

Call Directions Website

My Student Knowledge,Follow,Sincerity

25/09/2026

4 اکتوبر پشاور سے اسلام آباد
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا
خدا کے لیے 3 اکتوبر تک تو اب سڑکیں کھولے
عوام الناس

24/09/2026

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت احتجاج کو موخر کرنے کا سوچ رہی ہیں ۔

24/09/2026

Swat Motarway

24/09/2026

Motarway 24-Sep

23/09/2026

🚨 اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے تحت شہر میں کسی بھی قسم کے اجتماع، جلسے، جلوس اور مظاہرے کی اجازت نہیں ہوگی۔ �

23/09/2026

موٹر وے بند ہونا شروع
تکلیف کےلیے معذرت کون کرے گا ؟

23/09/2026

خدا کو حاضر جان کر کمنٹ کروں کیا عمران خان اس بار اس احتجاج پر جیل سے رہا ہوجائے گا ؟

23/09/2026

پاکستان کے 57000 افراد کےلیے 18 ممالک کے ویزہ ختم صرف ٹکٹ لیکر ان ممالک میں جاسکتے ہیں۔
مبارک ہو

23/09/2026

🚨 کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ کے علاقے شعبان میں سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کے دوران 13 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے کلیئر کیے گئے جبکہ وہاں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن مزید جاری ہے۔

23/09/2026

اسلام آباد میں کیا صورت حال ہے ؟

Address

Tehkal Payan
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Student posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share