IM Islamian

Directions

IM Islamian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IM Islamian, College & University, Peshawar.
(1)

Fastest page of Islamia college
Providing authentic & True info
Reply within 10 mints,
If U have any Question inbox 📥
Promoting islamian Talent
Sharing Aesthetic Videos
DM for Paid promotion/PR/Collabration

🏏🇺🇸 Proud Moment for the Department of Political Science! 🇺🇸🏏We are delighted to appreciate Awais Ali Shah, a proud alum...
29/09/2026

🏏🇺🇸 Proud Moment for the Department of Political Science! 🇺🇸🏏

We are delighted to appreciate Awais Ali Shah, a proud alumnus of the Department of Political Science (2020–2024), on his selection for the USA Men’s League. 🌟

Awais has been representing the UAE 🇦🇪 as an all-rounder for the past two years, demonstrating remarkable talent, dedication, and consistency on the cricket field.

His achievement is a matter of great pride for the Department of Political Science and an inspiration for our students and fellow alumni. We wish him continued success and excellence in his cricketing journey. 🏏👏

Congratulations, Awais Ali Shah! 🎉
Keep making your department proud! ❤️

29/08/2026

Ali hoti 😂😂

  کلیجے کو ٹھنڈک پہنچا see noreہاکی ٹرائلز کے دوران ڈائریکٹر سپورٹس علی ہوتی پر مبینہ حملہ، تحقیقات کا مطالبہپشاور: اسلا...
28/08/2026

کلیجے کو ٹھنڈک پہنچا see nore

ہاکی ٹرائلز کے دوران ڈائریکٹر سپورٹس علی ہوتی پر مبینہ حملہ، تحقیقات کا مطالبہ
پشاور: اسلامیہ کالج پشاور میں انٹرمیڈیٹ داخلوں کے سلسلے میں جاری ہاکی ٹرائلز کے دوران ڈائریکٹر سپورٹس علی ہوتی پر مبینہ طور پر حملے اور بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا، جس کے باعث علی ہوتی کے سر پر چوٹ آئی اور انہیں درد کی شکایت ہوئی۔
ذرائع کے مطابق واقعہ جمعرات کی شام تقریباً 5 بجے اس وقت پیش آیا جب ہاکی کے ٹرائلز جاری تھے۔ موقع پر پولیس کمانڈنگ، متعلقہ ایس ایچ او اور سیکیورٹی و انٹیلی جنس اہلکار بھی موجود تھے۔ علی ہوتی کے مطابق بعض طلبہ کی جانب سے ٹرائلز کے دوران شدید احتجاج اور بدتمیزی کی گئی، جبکہ اسی دوران ان پر وار بھی کیا گیا جس سے ان کے سر پر چوٹ لگی۔
علی ہوتی کا کہنا ہے کہ بعض طلبہ تنظیموں کی جانب سے ان پر دباؤ ڈالا جا رہا تھا کہ مخصوص افراد کو سپورٹس میں منتخب کیا جائے، تاہم انہوں نے میرٹ پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کیا۔ ان کے مطابق انہوں نے اس صورتحال سے وائس چانسلر اسلامیہ کالج پشاور کو بھی آگاہ کیا، جنہوں نے واضح ہدایت دی کہ ہاکی ٹرائلز ہر صورت میرٹ اور مقررہ طریقہ کار کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔
ڈائریکٹر سپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے باقاعدہ سلیکشن کمیٹی تشکیل دی جاتی ہے، جس میں ایک پروفیسر بطور کنوینئر، ایک اسسٹنٹ پروفیسر، ڈائریکٹر ایڈمیشن اور کھیل کے ماہر سلیکٹرز شامل ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر سپورٹس کی حیثیت سے ان کی ذمہ داری شفاف اور میرٹ پر مبنی ٹرائلز کو یقینی بنانا ہے، نہ کہ کسی دباؤ کے تحت کھلاڑیوں کا انتخاب کرنا۔
علی ہوتی نے کہا کہ “کھیل میں میرٹ ہی اصل بنیاد ہے۔ اگر باصلاحیت کھلاڑی کو اس کا حق نہ دیا جائے تو یہ صرف ایک طالب علم کے ساتھ ناانصافی نہیں بلکہ پورے ادارے اور کھیل کے مستقبل کے ساتھ زیادتی ہے۔”
ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بڑی تعداد میں طلبہ موجود تھے اور صورتحال کشیدہ ہوگئی تھی۔ علی ہوتی نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں، موقع پر موجود پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں اور اگر کسی فرد کی جانب سے قانون ہاتھ میں لینے کی تصدیق ہوتی ہے تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے

اچھا جی پھر سے ہمیں بوج کی قربانیوں کے بارے جھوٹی کہانیاں سنائینگے 💩🤮۶ ستمبر کو اسلامیہ کالج میں 🥱Defence Day 6 Septembe...
27/08/2026

اچھا جی پھر سے ہمیں بوج کی قربانیوں کے بارے جھوٹی کہانیاں سنائینگے 💩🤮
۶ ستمبر کو اسلامیہ کالج میں 🥱
Defence Day 6 September
#اسلامیہ
#کالج

  NMDCAT Delayed ⚠️
06/08/2026

NMDCAT Delayed ⚠️

Admission open for session 2026  ..!!
06/08/2026

Admission open for session 2026 ..!!

صبح بخیر اے لوگو جو ایمان لائے ہو، نہ مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں، اور نہ عورتیں دوس...
14/07/2026

صبح بخیر
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، نہ مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں،
ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں، اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں،
ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں آپس میں ایک دوسرے پر طعن نہ کرو اور نہ ایک دوسرے کو برے القاب سے یاد کرو ایمان لانے کے بعد فسق میں نام پیدا کرنا بہت بری بات ہے جو لوگ اس روش سے باز نہ آئیں وہی ظالم ہیں
(الحجرات)🤲🕌📿🕋☝️

13/07/2026

“Education is the ability to listen to almost anything without losing your temper or your self-confidence.” — Robert Frost

13/07/2026

❤️

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IM Islamian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share