09/08/2026
دفنا کر بھول جاتے ہیں، قبر کونسی تھی… 🥀
تم اس گمان میں ہو کہ میرے اپنے بہت ہیں۔
دنیا کی محبتیں عارضی ہیں،
آخر سب نے ایک دن مٹی میں اتر جانا ہے۔
اللہ ہمیں نیک اعمال اور اچھا انجام عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻
#زندگی #موت #قبر #دنیا #آخرت #نصیحت