The Brilliant School & College Aka Khel Sunzal Khel Ranga District Khyber

The Brilliant School & College Aka Khel Sunzal Khel Ranga District Khyber Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Brilliant School & College Aka Khel Sunzal Khel Ranga District Khyber, College & University, Bara Sheen Darung Sunzal Khel Ranga Aka khel, Peshawar.

یاد رکھیں !ہمارا مقصد صرف تعلیم نہیں بلکہ معیاری تعلیم عام کرانا ہے اس لئے دی بریلینٹ سکول اینڈ کالج ایک تعلیمی درس گاہ نہیں بلکہ ایک معیاری درس گاہ ثابت ہوگی ۔ان شاءاللہ

16/04/2026

دی برِیلینٹ سکول اینڈ کالج اکاخیل سنزل خیل رنگہ میں نئے تعلیمی سیشن کے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔
تمام معزز والدین سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کو یقینی بناتے ہوئے اپنے بچوں کی باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں، کیونکہ کامیابی کا راز نظم و ضبط اور مستقل مزاجی میں ہے۔
ادارے میں داخلے برائے طلباء و طالبات جاری ہیں۔ خصوصاً طالبات کے لیے مکمل باپردہ، محفوظ اور بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا گیا ہے تاکہ وہ اطمینان کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔
آئیں! اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی بہترین انتخاب کریں۔
دی برِیلینٹ سکول اینڈ کالج — معیاری تعلیم، روشن مستقبل!

26/03/2026

سال 2026-2027 کےداخلے جاری ہیں ۔25
مارچ 2026 سے نئی کلاسسز کا باقاعدہ آغاز ہوچکاہے ۔

25/03/2026

الحمدللہ! دی بریلینٹ سکول اینڈ کالج کی تعلیمی سرگرمیوں، بہترین ماحول اور معیاری تعلیم کو اجاگر کرنے کے لیے 20سال سے تعلیمی میدان میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔ ویڈیو میں ہمارے ادارے کی تعلیمی نظام، نظم و ضبط، اور طلباء کی کارکردگی کی جھلک پیش کی گئی ہے۔
اگر آپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل، بہترین تعلیم اور بااخلاق تربیت کے خواہاں ہیں تو دی بریلینٹ سکول اینڈ کالج آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
نئے داخلے جاری ہیں
محدود نشستیں
تجربہ کار اساتذہ کرام
بہترین تعلیمی ماحول
ویڈیو دیکھیں اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں۔
داخلے کے لیے رابطہ کریں
انتظامیہ
دی بریلینٹ سکول اینڈ کالج

عید الفطر مبارک دی بریلینٹ سکول اینڈ کالج کی طرف سے تمام طلباء و طالبات، والدین، اساتذہ کرام اور پوری امتِ مسلمہ کو دل ک...
21/03/2026

عید الفطر مبارک
دی بریلینٹ سکول اینڈ کالج کی طرف سے تمام طلباء و طالبات، والدین، اساتذہ کرام اور پوری امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے رمضان المبارک کے روزے، نمازیں اور تمام عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں علم، امن، کامیابی اور اتحاد جیسی عظیم نعمتوں سے نوازے۔
یہ عید ہم سب کے گھروں میں خوشیاں، محبت، صحت اور کامیابی لے کر آئے، اور ہمارے طلباء کے مستقبل کو روشن بنائے۔
آئیں اس مبارک دن کو بھائی چارے، احترام اور محبت کے ساتھ منائیں۔
آپ سب کو عیدالفطر مبارک
انتظامیہ
دی بریلینٹ سکول اینڈ کالج

دی بــریــلینٹ ســکـول ایــنڈ کالــج کا تعلیمی سال2025٫2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔سالانہ امتحان 2026 کے پوزیشن...
17/03/2026

دی بــریــلینٹ ســکـول ایــنڈ کالــج کا تعلیمی سال2025٫2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
سالانہ امتحان 2026 کے پوزیشن ہولڈرز طلباء وطالبات کے حوصلہ افزائی کے لیے ادرہ ہذہ کی طرف سے ایک بہترین پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جس میں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔
کامیاب اور پوزیشن ہولڈرز طلباء وطالبات کے والدین کو سکول انتظامیہ کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
نوٹ:نئ کلاسسز کا باقاعدہ آغاز 25مارچ 2026سے ہوگا۔

16/03/2026

طالبات سالانہ تقسیم انعامات 2026 کے پروگرام میں نظم پیش کرتے ہوئے ۔

الحمدللہ آج پرائمری اور مڈل کلاسسزکا سالانہ امتحان 2026کا آخری پیپر  خیر خیریت سے ہوا۔ انشاء اللّٰہ پیر کے دن رزلٹ اناؤن...
14/03/2026

الحمدللہ آج پرائمری اور مڈل کلاسسزکا سالانہ امتحان 2026کا آخری پیپر
خیر خیریت سے ہوا۔
انشاء اللّٰہ پیر کے دن رزلٹ اناؤنسں کی جائےگی ۔

25/02/2026

اسکول میں طلباء نے Compound Words پر ایکٹیویٹی کی، جس کے ذریعے بچوں نے نئے الفاظ بنانا اور ان کے معنی سمجھنا دلچسپ اور عملی انداز میں سیکھا۔ یہ سرگرمی طلباء کی زبان دانی اور تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوئی۔ 👏📘

آج اسکول میں سیکنڈ ٹرم امتحان کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ تمام کامیاب طلباء کو دل سے مبارک باد اور مزید ...
14/02/2026

آج اسکول میں سیکنڈ ٹرم امتحان کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ تمام کامیاب طلباء کو دل سے مبارک باد اور مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمنائیں۔

04/02/2026

آج طلباء نے لفظ COMPUTER کے ہر حرف سے متعلقہ الفاظ پر ایکٹیویٹی کی، اس سرگرمی کے ذریعے بچوں نے کمپیوٹر کے مفہوم کو آسان اور دلچسپ انداز میں سیکھا۔

03/02/2026

طلباء نے Opposite Words کی ایکٹیویٹی کی، جس کے ذریعے بچوں نے متضاد الفاظ کو عملی اور دلچسپ انداز میں سیکھا۔ اس سرگرمی سے طلباء کی سمجھ بوجھ میں واضح بہتری دیکھنے میں آئی۔

An award distribution ceremony was held at The Brilliant School and College, where awards were distributed among the stu...
09/11/2025

An award distribution ceremony was held at The Brilliant School and College, where awards were distributed among the students who secured first, second, and third positions in their respective classes, as well as those who achieved outstanding positions at the school level. The students also presented speeches, Naat, and other important performances. The Principal and Managing Director of The Brilliant School shared their thoughts regarding the future of the students and the upcoming arrangements. We congratulate all the students who secured good positions in their 1st-term examinations.

Address

Bara Sheen Darung Sunzal Khel Ranga Aka Khel
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923139715785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Brilliant School & College Aka Khel Sunzal Khel Ranga District Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share