Jamia Uloom ul Quran Peshawar Official

Directions

Jamia Uloom ul Quran Peshawar Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Uloom ul Quran Peshawar Official, College & University, Jamia uloom ul Quran, Achini Payan, Near Hayat Abad, Peshawar.

جامعہ علوم القرآن پشاور کا آفیشل فیس بک پیج
یہاں قرآن و سنت کی روشنی میں دینی تعلیم، علمی سرگرمیاں، طلبہ کی کارکردگی، تقاریب، بیانات، اور جامعہ کی تازہ اپڈیٹس فراہم کی جاتی ہیں۔

19/08/2026

📚 چوتھا پرچہ | چارنیماہی امتحان
جامعہ علوم القرآن پشاور میں تعلیمی سال نمبر 14 کے چارنیماہی امتحان کے چوتھے پرچے کا انعقاد ہوا۔

طلبہ نے پوری توجہ، محنت اور سنجیدگی کے ساتھ امتحان میں شرکت کی۔ امتحانی ہال کے مناظر طلبہ کی علمی محنت اور تعلیمی نظم و ضبط کی خوبصورت عکاسی کرتے ہیں۔
📖 امتحانی ہال
📝 چارنیماہی امتحان
🎓 تعلیمی سال نمبر 14 | چوتھا پرچہ
جامعہ علوم القرآن پشاور






17/08/2026

📚 جامعہ علوم القرآن پشاور | چارماہی امتحان — تیسرا پرچہ
جامعہ علوم القرآن پشاور میں تعلیمی سال نمبر 14 کے چارنیماہی امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔
اس ویڈیو میں امتحانی ہال اور تیسرے پرچے کے دوران طلبہ کی امتحانی سرگرمیوں، سنجیدگی اور علمی ماحول کی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرمائے اور ان کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین 🤲
جامعہ علوم القرآن پشاور
📺 YouTube & Facebook: jamia Uloom ul Quran Peshawar Official
📞 رابطہ:
0300/0314-5954147
0316-9888438

16/08/2026

تعلیمی سال نمبر 14 — چارماہی امتحان کا آغاز
الحمدللہ! جامعہ علوم القرآن میں تعلیمی سال نمبر 14 کے چارماہی امتحانات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ کل بروز ہفتہ طلبہ نے امتحان کے پہلے پرچے میں شرکت کی اور پوری توجہ، محنت اور سنجیدگی کے ساتھ اپنے علمی استعداد کا مظاہرہ کیا۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرمائے، ان کی محنتوں کو قبول فرمائے اور انہیں علمِ نافع اور عملِ صالح کی دولت سے مالا مال فرمائے۔ آمین۔

جامعہ علوم القرآن —تعلیمی سال نمبر 14
چارماہی امتحان | پہلا پرچہ

06/08/2026

🎥 المنار ویلفیئر ٹرسٹ کی حلف برداری کی پروقار تقریب
جامعہ علوم القرآن پشاور کے زیرِ انتظام المنار ویلفیئر ٹرسٹ کی حلف برداری کی پروقار تقریب کی چند خوبصورت جھلکیاں حاضرِ خدمت ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس ٹرسٹ کو خدمتِ دین و خدمتِ خلق کا مؤثر ذریعہ بنائے اور تمام ذمہ داران کو اخلاص و استقامت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
📽️ ویڈیو پسند آئے تو ضرور شیئر کریں۔

📸 المنار ویلفیئر ٹرسٹ کی حلف برداری کی تقریبالحمد للہ! جامعہ علوم القرآن پشاور کے زیرِ انتظام المنار ویلفیئر ٹرسٹ کی حلف...
30/07/2026

📸 المنار ویلفیئر ٹرسٹ کی حلف برداری کی تقریب
الحمد للہ! جامعہ علوم القرآن پشاور کے زیرِ انتظام المنار ویلفیئر ٹرسٹ کی حلف برداری کی تقریب نہایت وقار اور خیر و برکت کے ماحول میں منعقد ہوئی۔
اس موقع پر چند یادگار تصاویر آپ کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہیں۔ ان شاء اللہ بہت جلد اس پروقار تقریب کی مکمل ویڈیو اور اہم جھلکیاں بھی آپ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔

اللہ تعالیٰ المنار ویلفیئر ٹرسٹ کے تمام ذمہ داران کو اخلاص، امانت اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور اس ادارے کو دکھی انسانیت کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔






Address

Jamia Uloom Ul Quran, Achini Payan, Near Hayat Abad
Peshawar
P/O:764,POSTMALLPESHAWARUNIVERSITY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Uloom ul Quran Peshawar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share