30/09/2026
انتہائی افسوسناک خبر 💔
لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایم ٹی آئی پشاور کے مینیجر ایمرجنسی، ڈاکٹر عاصم کے انتقال کی خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ موصول ہوئی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، ساتھیوں اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کے لیے آخرت کا سفر آسان فرمائے۔ آمین۔ 🤲