29/08/2025
📺 MBDin HD Tv – منڈی بہاءالدین ایچ ڈی ٹی وی
🔹 چینل کا مختصر تعارف
چینل یوٹیوب لنک
www.youtube.com/
ویب سائٹ
www.MBDin.Tv
MbDin Tv ضلع منڈی بہاؤالدین کی خبروں، حالاتِ حاضرہ، سماجی مسائل اور مثبت سرگرمیوں کو اجاگر کرنے والا ایک فعال پلیٹ فارم ہے۔
🔹 مقاصد
مقامی صحافت کو فروغ دینا
عوامی مسائل کو اجاگر کرنا
مثبت اور تعمیری معلومات پہنچانا
نوجوانوں کو صحافتی شعور دینا
نئے پریزینٹر بنانا
نئے اینکر بنانا
🔹 فوائد
بروقت اور مستند خبروں تک رسائی
مقامی مسائل کے حل میں آواز بننے کا موقع
صحافتی تربیت اور عملی صحافت کے مواقع
تعلیمی، سماجی اور ثقافتی آگاہی
🔹 ممبر شپ کیوں ضروری ہے؟
مستند معلومات اور خبروں تک رسائی
براہِ راست ادارتی ٹیم سے رابطہ
صحافت میں عملی شمولیت
گروپ کی سرگرمیوں اور ورکشاپس کا حصہ بننے کا موقع
🔹 صحافتی تربیت اور عملی صحافت
یہ کلب نوجوانوں کو صحافت کے بنیادی اصول سکھانے اور عملی صحافت مستقل بنیادوں پر ورکشاپس، لیکچرز اور پریکٹیکل مواقع فراہم کرتا ہے
اگرمسئلہ آپکے علاقے کا جینئین ہے
تو
ارجنٹ خبر بھیجیے
ارجنٹ ویڈیو بھیجے
+923227749916
Wts Ap Only Plz
📺 MBDin HD Tv – منڈی بہاءالدین ایچ ڈی ٹی وی 🔹 چینل کا مختصر تعارف چینل یوٹیوب لنک www.youtube.com/ ویب سائٹ www.MBDin.Tv MbDin Tv ضلع منڈی بہاؤالدین کی خبروں، حالاتِ حاضرہ، سماجی مسا...