Government Graduate College Phullarwan

  • Home
  • Government Graduate College Phullarwan

Government Graduate College Phullarwan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Graduate College Phullarwan, College & University, .

Proud moment for our institution! Two of our recently graduated students have successfully secured managerial positions ...
23/06/2026

Proud moment for our institution! Two of our recently graduated students have successfully secured managerial positions at Hardee's Pakistan. It is truly amazing to see their hard work and dedication turning into such remarkable success.
Delighted to have encouraged and supported them throughout their preparation and interview journey, and to witness their efforts bearing fruit.
Wishing them continued growth, success, and excellence as they begin this new chapter in their professional careers.
Aakash Tabassum

یونیورسٹی آف سرگودھا کی الحاق کمیٹی نے کالج ھذا کا دورہ کیا تاکہ بی ایس پروگرامز کے اجرا کے لیے ادارے کی مجموعی تیاری، ت...
22/06/2026

یونیورسٹی آف سرگودھا کی الحاق کمیٹی نے کالج ھذا کا دورہ کیا تاکہ بی ایس پروگرامز کے اجرا کے لیے ادارے کی مجموعی تیاری، تعلیمی معیار اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا جا سکے۔
دورے کے دوران کمیٹی نے تدریسی، انتظامی اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس جائزے میں کلاس رومز، لیبارٹریز، لائبریری، تدریسی عملے کی استعداد، طلبہ کے لیے فراہم کی جانے والی سہولیات، معیارِ تعلیم کو یقینی بنانے کے نظام اور مختلف شعبہ جات کی مجموعی کارکردگی کا بغور جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی نے ادارے کی بہترین تیاری، اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور انتظامی امور پر اطمینان کا اظہار کیا۔
جامع جائزے کے بعد یونیورسٹی آف سرگودھا نے کالج کو بی ایس انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر، بی ایس ریاضی، اور بی ایس اسلامیات پروگرامز کے لیے الحاق (Affiliation) بھی منظور کر لیا، جو ادارے کے لیے ایک اہم اعزاز اور بڑی کامیابی ہے۔
یہ کامیابی کالج کی مسلسل تعلیمی ترقی، معیاری اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور علاقے کے طلباءوطالبات کے لیے نئے تعلیمی مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔

#اعلیٰ_تعلیم

کالج انتظامیہ کی جانب سے محترم پروفیسر محمد عمران صاحب اور محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد ابراہیم صاحب کو ان کے ہوم سٹیشن ٹران...
05/06/2026

کالج انتظامیہ کی جانب سے محترم پروفیسر محمد عمران صاحب اور محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد ابراہیم صاحب کو ان کے ہوم سٹیشن ٹرانسفر پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
آپ دونوں معزز اساتذہ کے ساتھ گزارا گیا وقت نہایت خوشگوار، یادگار اور علمی و پیشہ ورانہ تجربات سے بھرپور رہا۔ آپ حضرات نے اپنی ذمہ داریاں ہمیشہ دیانت داری، خلوص اور اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ انجام دیں، جو ہمارے ادارے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
آپ کی خدمات، خوش اخلاقی اور تدریسی وابستگی کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا، اور آپ کی کمی کالج میں شدت سے محسوس کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو نئی ذمہ داریوں میں مزید کامیابیاں، آسانیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے اور آپ کے لیے ہر نیا قدم خیر و برکت کا باعث ہو۔ہم آپ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ!
کالج انتظامیہ

Higher Education Department-HED Punjab DPI Colleges, Punjab, Lahore Rana Sikandar Hayat Zaka Ullah Parhar
27/05/2026

Higher Education Department-HED Punjab DPI Colleges, Punjab, Lahore Rana Sikandar Hayat Zaka Ullah Parhar

25/05/2026
الحمدللہ 🌟یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور فخر کا مقام ہے کہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج پھلروان اب باضابطہ طور پر "گورنمنٹ گری...
25/05/2026

الحمدللہ 🌟
یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور فخر کا مقام ہے کہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج پھلروان اب باضابطہ طور پر "گورنمنٹ گریجویٹ کالج پھلروان" بن چکا ہے۔
اب ہمارے ادارے میں چار سالہ BS پروگرامز بھی آفر کیے جا سکیں گے، جو علاقے کے طلبہ و طالبات کے لیے ایک عظیم تعلیمی پیش رفت ہے۔
اس کامیابی پر تمام اساتذہ، طلبہ، اہلِ علاقہ اور متعلقہ حکام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو مزید ترقی، عزت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

21/05/2026

Celebrating 75 Years of Pak-China Friendship 🇵🇰🇨🇳

In today’s morning session, Principal Mr. Zaka ullah Zaka addressed the students on the 75th anniversary of Pak-China friendship. He highlighted the significance of this historic relationship and beautifully summarized the enduring bond, mutual cooperation, and shared history between Pakistan and China through a comprehensive and inspiring address.

Later, a walk was also organized to mark the occasion and to express solidarity and friendship between the two nations.

پاک چین دوستی کے 75 سال 🇵🇰🇨🇳

آج کے مارننگ سیشن میں پرنسپل جناب ذکاءاللہ ذکاء صاحب نے طلبہ سے پاک چین دوستی کی 75ویں سالگرہ کے حوالے سے خطاب کیا۔ انہوں نے اس تاریخی دن کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط تعلقات، باہمی تعاون اور دیرینہ دوستی کی تاریخ کو نہایت جامع اور مؤثر انداز میں بیان کیا۔

بعد ازاں اس موقع کی مناسبت سے پاک چین دوستی کے اظہار کے لیے ایک واک کا بھی اہتمام کیا گیا۔
Higher Education Department-HED Punjab
DPI Colleges, Punjab, Lahore Rana Sikandar Hayat

Celebrating 75 Years of Pak-China Friendship 🇵🇰🇨🇳In today’s morning session, Principal Mr. Zaka ullah Zaka addressed the...
21/05/2026

Celebrating 75 Years of Pak-China Friendship 🇵🇰🇨🇳

In today’s morning session, Principal Mr. Zaka ullah Zaka addressed the students on the 75th anniversary of Pak-China friendship. He highlighted the significance of this historic relationship and beautifully summarized the enduring bond, mutual cooperation, and shared history between Pakistan and China through a comprehensive and inspiring address.

Later, a walk was also organized to mark the occasion and to express solidarity and friendship between the two nations.

پاک چین دوستی کے 75 سال 🇵🇰🇨🇳

آج کے مارننگ سیشن میں پرنسپل جناب ذکاءاللہ ذکاء صاحب نے طلبہ سے پاک چین دوستی کی 75ویں سالگرہ کے حوالے سے خطاب کیا۔ انہوں نے اس تاریخی دن کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط تعلقات، باہمی تعاون اور دیرینہ دوستی کی تاریخ کو نہایت جامع اور مؤثر انداز میں بیان کیا۔

بعد ازاں اس موقع کی مناسبت سے پاک چین دوستی کے اظہار کے لیے ایک واک کا بھی اہتمام کیا گیا۔
Higher Education Department-HED Punjab Rana Sikandar Hayat DPI Colleges, Punjab, Lahore

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Graduate College Phullarwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your university to be the top-listed University?

Share