Arfa Kareem Higher Secondary School and College,Toot

Arfa Kareem Higher Secondary School and College,Toot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arfa Kareem Higher Secondary School and College,Toot, College & University, Toot, Pindi Gheb.

Staff hereM.Shafiq MPhil CS MA Islamic BEdMiss Amna MSc Mathematics BEdMiss Yasmin BSc Double MathsMiss Maryam BSc Botan...
14/01/2022

Staff here
M.Shafiq MPhil CS MA Islamic BEd
Miss Amna MSc Mathematics BEd
Miss Yasmin BSc Double Maths
Miss Maryam BSc Botany Zoology Chemistry Continue

30 students passed out in last 4 years
Abida Bibi 1st year got 449/505 marks

Here groups available
Pre Medical
Pre Engineering
ICS

Third Year
Double Math Economics

29/10/2021

الحمداللہ
ایف ایس سی پری انجینئرنگ میں امسال علاقہ کے کالجزمیں حمیدہ بی بی کی 810 نمبرلےکرپہلی پوزیشن حاصل کرنےکےبعد فرسٹ ائیر کی طالبہ عابدہ شاہین نے 449/510نمبرلےکر آئی سی ایس گروپ اور جملہ سائنس وارٹس میں 88.05فیصد نمبرلےکرپہلی پوزیشن حاصل کی۔

ہم پراعتماد کریں ہم انشااللہ مستقبل میں اس سے مذید بہتر نتائج دیں گے۔

گرلزکیلیے پری میڈیکل پری انجینئرنگ آئی سی ایس آرٹس گروپس میں داخلہ جاری ہے۔

بی ایس سی ڈبل میتھ کمپیوٹر سائنس میں بھی داخلہ جاری ہے۔

Send a message to learn more

29/10/2021

عابدہ شاہین نے آئی سی ایس میں 449/510نمبرلےکر فرسٹ ائیر میں علاقہ بھرمیں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
Congratulations

Send a message to learn more

17/10/2021

ارفعہ کریم ہائیر سیکنڈری سکول کااعزاز۔
رولنمبر700955حمیدہ بی بی نے ایف ایس سی پری انجینئرنگ گروپ میں 810نمبرلےکریونین کونسل میراشریف کے کالجز میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

Send a message to learn more

17/10/2021

ارفعہ کریم ہائیر سیکنڈری سکول توت میں جولڑکے گیارھویں جماعت میں داخلہ لینا چاہتے ہیں وہ جلدازجلدرابطہ کریں۔طلباکی مناسب تعدادملنےپر کلاس پانچ دنوں میں شروع کردی جائےگی۔نوٹ طلبا کی کلاس علیحدہ بلڈنگ میں ہوگی۔
داخلہ فیس 6000
ماہانہ فیس
پری انجینئرنگ 2500
آئی سی ایس 2000
آرٹس 2000
رابطہ03445243663

Send a message to learn more

16/10/2021

Students got admission in
Arfa Kareem Higher Secondary School Toot

Secured marks in 10th class
1084
1040
966
922
919
789
575
412

Congratulations to all

Send a message to learn more

14/10/2021

Intermediate Result 2021
Pre Engineering Group
810
628
609
528

ICS
503
424
399

Send a message to learn more

09/10/2021
09/10/2021

ارفعہ کریم ہائیر سیکنڈری سکول اینڈ کالج توت
پری میڈیکل فارگرلز
بی ایس سی ڈبل میتھ اینڈ کمپیوٹر سائنس فارگرلز
داخلہ جاری ہے۔

لڑکیوں کیلیے پری میڈیکل گروپ کا آگے کافی سکوپ ہے
بی ایس نرسنگ اٹک ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں 100سیٹیں آتی ہیں۔جن پرسب خرچ حکومت اٹھاتی ہےاورساتھ وظیفہ بھی بیس ہزار فی مہینہ دیتی ہے۔اورڈگری کےحصول کے بعد جاب تلاش نہیں کرناپڑتا
ایم بی بی ایس
بی ایس زوالوجی۔کیمسٹری۔بائیوکیمسٹری۔زراعت۔باٹنی۔مائیکروبیالوجی۔جینیٹکس۔بائیوٹیکنالوجی۔فارمیسی۔مالیکیولربیالوجی۔فزکس۔اننوائرنومینٹل سائنس۔
لہذا اپنی بچیوں کو پری میڈیکل میں داخلہ دلوائیں

Send a message to learn more

09/10/2021

ارفعہ کریم گرلز ہائیر سیکنڈری سکول توت
ایسی میٹرک پاس طالبات کو غربت کی وجہ سے آگےنہیں پڑھ سکتی وہ میرے کالج میں مفت میں پڑھ سکتی ہیں۔مگر بورڈ اور دوسرے واجبات لازما اداکرنےہوں گے۔
آئی سی ایس کلاس کیلیے۔سالانہ کل خرچ گیارھویں جماعت تقریبا پندرہ ہزار جس میں بورڈ کی رجسٹریشن اور امتحانی اورپریکٹیکلز کی فیس شامل ہے۔
سیکنڈائیر کی سالانہ فیس دس ہزارروپےہوگی۔جس میں بورڈ کی امتحانی فیس بھی شامل ہے۔

بی ایس سی میں بھی یتیم ونادار طالبات کو آدھی ماہانہ فیس معاف کردی جائے گی۔

رابطہ 03445243663

Send a message to learn more

09/10/2021

ارفعہ کریم گرلز ہائیر سیکنڈری سکول اینڈ کالج توت
پری میڈیکل
پری انجینئرنگ
آئی سی ایس
آرٹس
پنجاب یونیورسٹی سے بی ایس سی ڈبل میتھ کمپیوٹر سائنس کرنےکابہترین موقع۔

بی اے۔

انسٹرکٹرز مس آمنہ ایم ایس سی ریاضی قائد اعظم یونیورسٹی
محمد شفیق ایم ایس کمپیوٹر سائنس
رابطہ 03445243663

Send a message to learn more

Address

Toot
Pindi Gheb

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arfa Kareem Higher Secondary School and College,Toot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Arfa Kareem Higher Secondary School and College,Toot:

Share