17/06/2026
اسلام علیکم
آنلائن ارننگ کے فری کورسز۔۔۔۔
آکسفورڈ گروپ آف کالجز شیخوپورہ میں گورنمنٹ کی طرف سے فری کمپیوٹر کورس میں داخلہ جاری ہے۔ اس کورس کے بعد آپ آنلائن ارننگ کا خواب پورا کر سکتے ہیں۔ کوئی داخلہ فیس نہیں۔۔ کوئی کورس فیس نہیں۔۔۔
*Course Name:*
AI Financial Analyst with Power BI
*Required Qualification for Admission:*
B.Com, BBA, BS Math, BS Physics, M.Com, MBA, BS(CS), BS-IT
اس کورس میں داخلہ لینے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبر پر اپنے ڈاکومنٹس (شناختی کارڈ، رزلٹ کارڈ، پاسپورٹ سائز تصویر اور فون نمبر) واٹس ایپ کر دیں۔۔۔۔ نیز انہی پروگرامز کے وہ اسٹوڈنٹس جنہوں نے 4 سمسٹرز پاس کر لیے ہیں وہ بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔
داخلہ کی آخری تاریخ 22 جون 2026 ہے۔
ایڈریس: نزد پھاٹک ہرن مینار روڈ شیخوپورہ
0323-5212165