University of Balochistan.Quetta

University of Balochistan.Quetta Universities admission and BPSC vacancies.

Share and follow our page.
04/05/2026

Share and follow our page.






20/02/2026

27/11/2025




یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہوہ تمام امیدواران جنہوں نے 1. BS Computer Science2. BS Information Technology3. BS Artificial...
20/11/2025

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ
وہ تمام امیدواران جنہوں نے
1. BS Computer Science
2. BS Information Technology
3. BS Artificial Intelligence
کے لیے ایڈمیشن فارم جمع کروائے تھے۔ این۔ٹی۔ایس کی طرف سے انٹری ٹیسٹ فیس جمع کروانے کا میسج سینڈ کردیا گیا ہے۔ تمام امیدواران اپنے انٹری ٹیسٹ کی فیس جمع کروائیں۔
این۔ٹی۔ایس کا لنک
https://nts.org.pk/Test&Products/Lists/11_25/UOB_Nov2025_FeeData/Search.php

نوکنڈی, چاغی, دالبندین اور تفتان والوں کے لیئے آئی بی اے سکھر میں اسکالرشپ آئی ہے۔اپلائی کریں ... فاؤنڈیشن کورس مکمل کرک...
10/11/2025

نوکنڈی, چاغی, دالبندین اور تفتان والوں کے لیئے آئی بی اے سکھر میں اسکالرشپ آئی ہے۔

اپلائی کریں ... فاؤنڈیشن کورس مکمل کرکے داخلہ لیں اور ڈگری لیں....

میری مرضی 🤣ہر کسی کے سرکل میں ایک نمونہ ایسا ہوتے ہیں ۔آپ کے سرکل میں ایسا کون ہے اسے مینشن کرے ۔۔۔۔
08/11/2025

میری مرضی 🤣
ہر کسی کے سرکل میں ایک نمونہ ایسا ہوتے ہیں ۔
آپ کے سرکل میں ایسا کون ہے اسے مینشن کرے ۔۔۔۔

08/11/2025
یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ9 نومبر 2025 کو فارم۔ڈی اور ڈی۔پی۔ٹی کا ہونے والا انٹری ٹیسٹ ملتوی کردیا گیا ہے۔نئی تاریخ کا ...
06/11/2025

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ
9 نومبر 2025 کو فارم۔ڈی اور ڈی۔پی۔ٹی کا ہونے والا انٹری ٹیسٹ ملتوی کردیا گیا ہے۔
نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔۔

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ1st Merit list of B.Ed 4 years (08) Semesters Morning Program, Session 2025-29 (Fall)
05/11/2025

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ
1st Merit list of B.Ed 4 years (08) Semesters Morning Program, Session 2025-29 (Fall)

31/10/2025


Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University of Balochistan.Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share