DPT City Campus Quetta

DPT  City Campus Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DPT City Campus Quetta, College & University, Quetta.

فیکلٹی آف فارمیسی یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہانٹرویو شیڈول فارم۔ڈی (PHARAM-D)اینڈ ڈی۔پی۔ٹی (DPT).
13/01/2023

فیکلٹی آف فارمیسی یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ
انٹرویو شیڈول فارم۔ڈی (PHARAM-D)اینڈ ڈی۔پی۔ٹی (DPT).

سینئر فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر گہرام جمالی اور ڈاکٹر  سیف اللہ درانی   بلوچستان فزیو ایسوسی  ایشن کے علامتی بھوک  ہڑتالی کیمپ آ...
13/06/2022

سینئر فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر گہرام جمالی اور ڈاکٹر سیف اللہ درانی بلوچستان فزیو ایسوسی ایشن کے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ آمد ۔

بلوچستان فزیو ایسوسی ایشن کے تمام مطالبات جائز اور مفاد عامہ کیلئے ہیں حکومت جلد از جلد فزیوتھراپسٹ ڈاکٹرز کے مطالبات پورے کرے۔

ڈاکٹر گہرام جمالی

بلوچستان یونیورسٹی کے فیکلٹی فارمیسی، ڈی پی ٹی اور بی ای ایم ایس میں بیرونی مداخلت بند کیا جائے  بی ایس او (جامعہ بلوچست...
23/05/2022

بلوچستان یونیورسٹی کے فیکلٹی فارمیسی، ڈی پی ٹی اور بی ای ایم ایس میں بیرونی مداخلت بند کیا جائے
بی ایس او (جامعہ بلوچستان یونٹ)

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ بلوچستان یونٹ کے یونٹ ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان یونیورسٹی کے فیکلٹی فارمیسی، بی ای ایم ایس اور ڈی پی ٹی کے معاملات بہترین انداز میں چلائے جارہے ہیں جو کچھ سازشی عناصر کو ہضم نہیں ہورہا۔ ڈی پی ٹی چیئرپرسن کے خلاف باہر بیٹھے ایک مخصوص لابی تعصب پہ مبنی پروپیگنڈا چلایا جارہا ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ڈی پی ٹی چیئرپرسن ایک نہایت مخلص، قابل اور ایماندار شخص ہے اور بہت بہتر انداز میں اپنے فرائض سرانجام دیے رہے ہیں۔ان کے خلاف سازش کو ہم براہ راست ڈیپارٹمنٹ اور ادارے کے خلاف سازش
سمجھتے ہیں جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ منفی پروپیگنڈا کرنے والا مخصوص لابی انہی افراد پہ مشتمل ہے جنہوں ہاؤس جاب کے دوران ایک دن بھی حاضری نہیں دی۔ جس کی وجہ سے ان کو سرٹیفکیٹس نہیں ملے۔ اب وہ سرٹیفکیٹس حاصل کرنے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پہ اتر آئے اور پروپیگنڈہ کرکے ڈیپارٹمنٹ کو بلیک میل کر رہے ہیں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ باہر بیٹھی ایک مخصوص لابی سول ہسپتال کے فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کے ہدایات پہ ڈی پی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو جامعہ بلوچستان سے بی ایم سی کالج منتقل کرکے اپنا کاروبار چمکانا چاہتی ہے۔ہم تعلیم کے نام پہ کسی کو کاروبار کرنے نہیں دینگے۔ایسے عناصر کو بی ایس او یہ باور کرانا چاہتی ہے کہ طلبا کی مفادات کی تحفظ کے لئے ہم ہر قانونی راستہ اختیار کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ بولان یونیورسٹی آف میڈیکل ہیلتھ سائنسز نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے منظوری کے بغیر غیر قانونی طریقے سے پیسے بٹورنے کے خاطر بغیر ڈیپارٹمنٹل بلنڈنگ، فیکلٹی ممبر، لیبارٹری اور اور بغیر ہاسٹل کے پانچ سالہ ڈاکٹر آف فزیوتھراپی ڈگری پروگرام کا انعقاد کیا ہے اور بولان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز میں ڈی پی ٹی کیلئے ڈیپارٹمنٹل بلڈنگ نہ پونے کی وجہ کلاسس بغیر کسی تعلیمی سہولیات کے سیول ہسپتال کے ایک کمرے میں شروع کی گئی ہے۔ جبکہ سیول ہسپتال ایک کلینیکل ہسپتال ہے نہ کے ٹیچنگ ہسپتال۔ کلینیکل ہسپتال میں کلاسس کا احتمام کرنا تعلیم کے ساتھ مذاق کے علاؤہ کچھ نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے طے شدہ ڈگری پالیسیز کے مطابق کوئی بھی تعلیمی ادارہ بغیر بنیادی ڈھانچے، اسٹاف کے ڈی پی ٹی پروگرام شروع نہیں کر سکتا۔مگر بلوچستان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز نے ایچ ای سی کے رولز ریگولیشن کی پامالی کرتے ہوئے پروگرام شروع کردی۔ ادارے میں من پسند افراد کو لو دو کے پالیسی کے تحت بغیر پوسٹ ایڈورٹائزمنٹ کے من پسند افراد کو تعینات کیاگیا ہے۔ بولان میڈیکل آف ہیلتھ سائنسز کے ایکٹ کے مطابق کوئی بھی اسٹاف ممبرز بیک وقت دو جگہ نوکری نہیں کر سکتا مگر بدقسمتی ڈی پی ڈی پروگرام کیلئے منتخب ہونے والا پرنسپل، سول سنڈیمن ہسپتال فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ بھی ہے۔

آخر میں ترجمان نے متعلقہ شخصیات اور اداروں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر مذکورہ ڈیپارٹمنٹس میں بیرونی مداخلت اور تعصب پر مبنی پروپیگنڈا بند نہیں کیا گیا تو بی ایس او شدید احتجاج کرے گی۔

There is no such post neither created nor there is such kind of ground reality so avoid these kind of manipulation.Becau...
23/04/2022

There is no such post neither created nor there is such kind of ground reality so avoid these kind of manipulation.
Because one of organization BPA is already struggling and they will announce protest for the post of physiotherapist and now ppta created this chaos and going to take credit of these all so shame..

14/03/2022

السلام علیکم
بی پی اے کے سارے کمیٹی ممبرز ،ینگ فزیوتھراپسٹس اور ڈی پی ٹی اسٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز منگل 15 مارچ کو شام 4 بجے بی پی اے کمیٹی ممبرز نے پریس کانفرنس کا اعلان کیا ہے جسمیں کمیٹی ممبرز باقاعدہ چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطابق اپنے مطالبات میڈیا کے سامنے پیش کرینگے۔سارے ینگ فزیوتھراپسٹس،سینئر و جونیئر اسٹوڈنٹس سے پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ وہ وقت کا پابندی کرتے ہوئے اپنے اپنے شرکت کو یقینی بنائیں۔
شکریہ
آؤ ھم سب مل کر اپنی مستقبل بچائیں۔
ابھی نہیں تو کبھی
کل نہیں آج✌️✌️✌️

UNIVERSITY OF BALOCHISTAN QUETTA.1st Merit list of DPT Session 2021-2026(Morning)..
14/02/2022

UNIVERSITY OF BALOCHISTAN QUETTA.
1st Merit list of DPT Session 2021-2026(Morning)..

University of Balochistan, QuettaAll the students of DPT Session (2015-2020 ) are directed to submit the application for...
07/02/2022

University of Balochistan, Quetta
All the students of DPT Session (2015-2020 ) are directed to submit the application for house job till 18-02-2022

FACULTY OF PHARMACY & HEALTH SCIENCES UNIVERSITY OF BALOCHISTAN QUETTADepartment of DPTInterview Lists...NTS Passing Mar...
04/02/2022

FACULTY OF PHARMACY & HEALTH SCIENCES UNIVERSITY OF BALOCHISTAN QUETTA
Department of DPT
Interview Lists...
NTS Passing Marks 50.

اطلاع برائے تمام فزیوتھراپی کمیونٹی بلوچستان۔بلوچستان فزیو ایسوسی ایشن کا کل ہونے والے پریس کانفرنس سے کوئی سروکار نہیں،...
17/06/2021

اطلاع برائے تمام فزیوتھراپی کمیونٹی بلوچستان۔

بلوچستان فزیو ایسوسی ایشن کا کل ہونے والے پریس کانفرنس سے کوئی سروکار نہیں،
اور بی پی اے اس کانفرنس سے بائیکاٹ کرتا ہے۔

چونکہ کل کے پریس کانفرنس کے کال دینے والے ایک مخصوص گروپ ہے جس کا خود کو ایسوسی ایشن کے نام پہ چلانا حیران کن ہے۔

یہ مخصوص گروپ صرف بلوچستان فزیو ایسوسی ایشن کے جدجہد کو کیش کرنے کے در پے ہے جن کا سب کو پتہ ہے کے یہ مخصوص گروپ پیچھلے کئی عرصے سے مفاد پرستانہ سیاست اور غیر قانونی فزیوتھراپی انسٹیٹیوٹ چلا رہے تھے جو بغیر ایچ ای سی رولز پالو کئیے ڈی پی ٹی ڈگری چاپنے لگے تھے۔

بلوچستان فزیو ایسوسی ایشن ایک بہترین انداز میں کمیونٹی کو لیڈ کررہا ہے جس سے پرائیوٹ انسٹیٹوٹ چلانے والے اور کمیونٹی کو اپنی زاتی مفاد کیلیے استعمال کرنے والے خوشیار ہو گئیے اور اپنی دکانداری بچانے کیلئے پریس کانفرنس کا سہارا لینے پر مجبور ہو گئیے۔

.

we raise.
for Community

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DPT City Campus Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share