Afzal Jaan SaaQi

Afzal Jaan SaaQi No thing

31/10/2020
15/10/2020

: کبھی ان اداؤں کا ظلم ،کبھی ا ن نگا ہوں کا ظلم SaaQi
وفا ؤں کی قسم تیرے عا شق نہ ہو تے تو تیرے قا تل ہو تے۔🍁

25/09/2020

صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..

ساقی
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞

20/09/2020

🌸🌸____________🌸🌸
💞💞💞 سنو 💕💕💕
💕میری سانسوں کی مہک کم ہو رہی ہے 💞
💕میرے لبوں کو چوم کر 💞مہکا دو نہ 🍃
_________SaaQi

19/09/2020

‎بِسمِ اللّهِ الرَحَمَنِ الرَحِيم
‎اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ. 🤲🏻🌺🌷🌸🌹🤲🏻.


‎وہ لمحات بہت قیمتی ہوتے ہیں جب آپ خالق دوجہاں کے سامنے سر جھکائے اسکی بڑائی بیان کرتے ہیں. الله آپ کو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے، آپ کی ہر دعا قبول فرمائےاور دین و دنیا میں سرخرو کرے۔ سدا خوش و آباد رھیں. اے پاک پروردگار اپنی خاص رحمت اور فضل سے ھمیں اور ہمارے اھل خانہ کو ھر پریشانی سے محفوظ رکھ اور کشادہ بابرکت رزق حلال عطا فرما. خوشیاں اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرما.
‎آمین یارب العالمین ۔
‎ خیال رکھیے بہت سارا اپنا اور اپنے چاہنے والوں

19/09/2020

نبی ﷺ کا رات ميں اپنی امت کے ليے رونا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں:

ایک دن نبی ﷺ تہجد پڑھ رہے تھے

اور میں نے رونے کی آواز سنی جب وہ تلاوت کر رہے تھے

اور میں نے ان کی طرف دیکھا تو ان کی داڑھی مبارک آنسووں سے تر ہو چکی تھی

اور عائشہ رضی اللہ عنھا بستر پر لیٹی ہوئیں تھی۔

انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ اتنا روئے حتی کہ ان کے کپڑے آنسووں سے تر ہو گئے

اور اتنا روئے کہ زمین بھی آنسووں سے تر تھی

کہتی ہیں: پھر نبی ﷺ نے سجدہ کیا

اور میں نے سنا کہ سجدے میں نبی ﷺ فرما رہے تھے کہ

اے اللہ میری امت ، اے اللہ میری امت

ہمارے لئے نبی ﷺ رو رہے تھے

اے اللہ میری امت ، اے اللہ میری امت

ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ:

ایک رات ہم نے نبی ﷺ کو روتے ہوئے سنا اور اس سے ہمارے دل اداس ہو گئے

پھر ہم نے نبی ﷺ سے صبح پوچھا:

یا رسول اللہ، ہم پریشان تھے ! آپ کل کیا پڑھ رہے تھے ؟

آپ ﷺ نے فرمایا:

میں قرآن کی ایک آیت پڑھ رہا تھا اور رو رو کر دہرا رہا تھا

آپ جانتے ہیں کہ وہ آیت کس کے بارے میں تھی؟ وہ آیت جو امت کے بارے میں بیان کی گئی۔ جس کی وجہ سے آپ ﷺ رو پڑے

نبی ﷺ امت کی ہمدردی کی وجہ سے روئے اور تلاوت کی !

اگر تو ان کو سزا دے تو یہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو ان کو معاف فرما دے تو، تو زبردست ہے حکمت واﻻ ہے - سورة المائدة – آیت 118

19/09/2020

🌹بسم ﷲ الرحمن الرحیم 🌹
حمد و ثنا الله کے لئے
جسکی رحمت، نعمت اور مغفرت کا فیضان کبھی رکتا نہیں🌟
دعا هے کہ الله پاک، آپ کا،
ھم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے. مایوسی کو 🍁رحمت 🍁 اور تکلیف کو 🌿راحت 🌿میں بدل دے.
🌻اور ھم سب کے باطن کو شفاف کر دے اور ہر برائ سے لڑنے طاقت عطا کرے 🌻
🌲ﷲپاک آپکو سدا سلامت و خوش اور خرم رکهے اور آپکا گلشن سدا آباد رکهے🌲
🌴 آمین یا رب العالمین
💐💐اور صبح بخیر ۔۔🌷🌹🌷اسلام و علیکم🌺

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Jaan SaaQi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share