13/12/2024
**ہیلتھ کیئر کمیشن بلوچستان کے زریعے سینیئر انسپکٹرز کی آسامیوں پر غیر متعلقہ ڈگری افراد کی بھرتی لمحہ فکریہ ہے۔*
*
*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*
محکمہ صحت بلوچستان نے ڈرگ ایکٹ 1976،سروس رولز اور بلوچستان رکورٹمنٹ پالیسی کے بر خلاف اسامیاں مشتہر کی ہیں۔
*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*
ڈرگ ایکٹ 1976 سیکشن 17 میں واضح کرتی ہے کہ انسپیکٹر کی ریکروٹمنٹ میں ایک ایسے بندہ کو سلیکٹ کریں گے جو پرسکرائبڈ کوالفیکیشن رکھتا ہو مطلب ( فارم ڈی اور بی فارم ڈگری ہولڈرز)
*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*
فارماسسٹس کو دیوار سے لگانے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے ایسا ہونے نہیں دیں گے
*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*
2024 میں ڈریپ نے بھی آسامیاں مشتہر کی تھی۔ جس کے خلاف ہم ہائی کورٹ سے کیس جیت چکے ہیں۔
ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان ، وزیر صحت بلوچستان ، سیکرٹری محکمہ صحت بلوچستان ، ڈی جی صحت بلوچستان اور ڈائریکٹر ہیلتھ کیئر کمیشن بلوچستان کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ برائے مہربانی ایسے اقدام سے گریز کریں ۔
*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان۔*
1300 سے زائد فارماسسٹس بیروزگاری کی زندگی گزار رہے ہیں
*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*
فارماسسٹس کے حق پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے
*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*
اگر فیصلے پر نظر ثانی نہیں کی گئی تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
*ینگ پروگریسیو فارماسسٹس بلوچستان ۔*