06/10/2025
یونیورسٹی آف بلوچستان کے شعبہ لنگوئسٹکس اور فلالوجی میں عالمی یومِ اساتذہ کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے اپنے اساتذہ کے علم، اخلاق اور رہنمائی کو سراہتے ہوئے انہیں اپنی تعلیمی و ذاتی ترقی کا اہم ذریعہ قرار دیا۔ شعبہ تعلقات عامہ، جامعہ بلوچستان 6 اکتوبر 2025