BUITEMS QUETTA

BUITEMS QUETTA The Balochistan University of Information Technology, Engineering and Management Sciences (BUITEMS) is located in Quetta, Balochistan, Pakistan.
(452)

The government of Balochistan chartered the university on 05 oct 2002 The government of Balochistan chartered the university on 18 July 2002.[2] The University is intended to be a leading educator in Systems Sciences and in Management Sciences with students from across the nation and region.

19/01/2026

We proudly announce the successful conduct of online entry test of over 5900 candidates for finance department GoB at BUITEMS

19/01/2026
We are delighted to announce that Muhammad Faraz, MS student from BUITEMS University has been honored with the DNFI Awar...
16/01/2026

We are delighted to announce that Muhammad Faraz, MS student from BUITEMS University has been honored with the DNFI Award in Frankfurt, Germany. This outstanding research, supervised by Dr. Qasim Siddiqui and Mr. Arshad Ali, focuses on the utilization of banana fibers for automotive interiors.

31/12/2025
بیوٹمز پبلک ریلیشن آفس پریس ریلیز *بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز کے21ویں کانو...
24/12/2025

بیوٹمز پبلک ریلیشن آفس
پریس ریلیز
*بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز کے21ویں کانووکیشن میں 736 طلباء فارغ التحصیل۔*
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز کے سالانہ کانووکیشن کا انعقاد آج بروز بدھ بیوٹمز میں ہوا 21ویں کانووکیشن میں مختلف شعبہ جات میں 736 طلباء و طالبات فارغ التحصیل ہو کر عملی و پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کر رہے ہیں۔ پروقار 21ویں کانووکیشن میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی، وائس چانسلر بیوٹمزپروفیسر ڈاکٹرخالد حفیظ، پرووائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر میر وائس کاسی، رجسٹرار بیوٹمز احسن اچکزئی سمیت سرکاری افسران،بلوچستان کی دیگر جامعات کےوائس چانسلرز، اساتذہ، طلباء اور ان کے والدین نےتقریب میں شرکت کی۔
وائس چانسلر بیوٹمز پروفیسر ڈاکٹر خالدحفیظ نے جامعہ کے 21ویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ
کانووکیشن بیوٹمز کے تعلیمی سفر میں ایک اور اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جو تعلیمی معیار، جدت اور عالمی سطح پربیوٹمز کے مؤثر تعلیمی کردار کا عکاس ہے۔ گزشتہ برسوں میں بیوٹمز نے اپنی تعلیمی صلاحیت اور معاشرے میں علمی معیار کوبہتر بنایا ہے جس سے صوبہ میں علمی و تدریسی ترقی، صنعت اور مستقبل کی افرادی قوت کی دستیابی سمیت سماجی و اقتصادی حالات میں بہتری آئی ہے۔ بیوٹمز کو بین الاقوامی درجہ بندی کے پلیٹ فارمز پر مسلسل پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ ٹائمز ہائرایجوکیشن ورلڈیونیورسٹی رینکنگ 2026 میں بیوٹمز کو عالمی سطح پر شامل کیا گیا ہے، یہ بلوچستان کی واحد یونیورسٹی ہے جسے اس عالمی درجہ بندی میں جگہ ملی ہے۔ یہ اعزاز بیوٹمز سمیت پورے بلوچستان کے لئےاعزاز ہے۔وائس چانسلر بیوٹمز نے کہا کہ مصنوعی ذہانت، موسمیاتی تبدیلی، سمارٹ اسٹرکچرز، رسک اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ جیسے شعبوں میں سینٹرز آف ایکسی لینس کا قیام بیوٹمز کے جدید طرز تعلیم اور مستقبل کے وژن کا مظہر ہے۔
وائس چانسلر بیوٹمز پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ نےاپنےخطاب میں گریجویٹس کو تلقین کی کہ وہ علم کو عملی زندگی میں بروئے کار لاتے ہوئے دیانتداری اورخدمتِ خلق کو اپنا شعار بنائیں۔
گورنر جناب جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ کانووکیشن کی تقریبات محض رسمی اجتماعات نہیں بلکہ یہ فکری نشوونما، ذاتی کامیابی اور معاشرے کی خدمت کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ آج بیوٹمزیونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے گریجویٹس پاکستان اور بالخصوص بلوچستان کی امنگوں کے ترجمان ہیں جو علم، تحقیق اور ترقی کی مشعل لے کر آگے بڑھیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز کے 21ویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اس امر پر مسرت کا اظہار کیا کہ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں بیوٹمز کو عالمی بینڈ 1500 میں شامل کیا گیا ہے، اور یہ بلوچستان کی واحد یونیورسٹی ہے جسے عالمی سطح پر یہ اعزاز حاصل ہوا۔ یہ کامیابی معیاری تعلیم، تحقیق اور ادارہ جاتی ترقی کے لیے یونیورسٹی کے غیر متزلزل عزم کی عکاس ہے۔
گورنر مندوخیل نے بیوٹمز کے یونائیٹڈ نیشنز اکیڈمک امپیکٹ (UNAI) SDG Hub 8 وائس چیئر فار ٹیچنگ اینڈ ایجوکیشن کے کردار کو بھی سراہا اور کہا کہ یہ عالمی تعلیمی مکالمے اور پائیدار ترقی میں بیوٹمز کی فعال شمولیت کا واضح ثبوت ہے۔ تقریب کے اختتام پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ اور پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر میر وائس کاسی نےفارغ التحصیل گولڈ میڈلسٹ طلباء کو گولڈ میڈلز پہنائے اور اسناد تقسیم کیں۔

BUITEMS 21 Convocation
24/12/2025

BUITEMS 21 Convocation

Pro VC BUITEMS Prof Dr Mirwais Kasi inaugurated the five days Capacity Building Training on open & Distance Learning  or...
15/12/2025

Pro VC BUITEMS Prof Dr Mirwais Kasi inaugurated the five days Capacity Building Training on open & Distance Learning organized by HEC & Allama Iqbal Open University, at BUITEMS- Quetta.

15/12/2025

Address

TaKatu Camupus, Baleli, Airport Road, Balochistan
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:30
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00

Telephone

(081) 111 717 111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BUITEMS QUETTA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to BUITEMS QUETTA:

Share