Allamdar Academy

Allamdar Academy اداره: حمد نعت . منقبت. نوحہ . سوز . و سلام . احکام

✨ بمناسبت جشنِ ولادتِ باسعادت امام رضا علیہ السلام ✨ علمدار اکیڈمی میں ایک پُروقار اور روحانی محفلِ جشن کا انعقاد کیا گی...
12/05/2026

✨ بمناسبت جشنِ ولادتِ باسعادت امام رضا علیہ السلام ✨
علمدار اکیڈمی میں ایک پُروقار اور روحانی محفلِ جشن کا انعقاد کیا گیا۔ 🌹💫
محفل میں مہمانانِ خصوصی جناب علامہ ڈاکٹر لیاقت علی مرتضوی، کربلائی ہادی صاحب اور شاعرِ اہلِ بیتؑ حامد رضا صاحب نے شرکت فرمائی۔ 🤍
پروگرام کے دوران خوبصورت منقبت خوانی بھی پیش کی گئی جس نے محفل کو عشقِ اہلِ بیتؑ کی خوشبو سے معطر کر دیا۔ 🕊️✨
آخر میں علمدار اکیڈمی کے چیئرمین جناب نوید علی بلتستانی صاحب اور صدرِ علمدار اکیڈمی جناب میثم علی میثم صاحب کی جانب سے معزز مہمانانِ گرامی کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں، جن میں علامہ ڈاکٹر لیاقت علی مرتضوی صاحب بھی شامل تھے۔ 🌸🏅
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو اہلِ بیتؑ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور اُن کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲🏻💚

09/05/2026

🌙 جشنِ ولادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام 🌙
✨ ہے شاہ خراسان ع کا روضہ میرے اگے✨
📍 مقام: امام بارگاہ حسینی نیچاری
🎙️ علمدار اکیڈمی کے منقبت خواں سید جابر آغا
آپ سب سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو لائک 👍، شیئر 🔁 اور کمنٹ 💬 ضرور کریں۔

09/05/2026

🌙 جشنِ ولادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام 🌙
✨ اک خدا زہرا س کا ہے✨
📍 مقام: امام بارگاہ حسینی نیچاری
🎙️ علمدار اکیڈمی کے منقبت خواں محمد رابط
آپ سب سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو لائک 👍، شیئر 🔁 اور کمنٹ 💬 ضرور کریں۔

09/05/2026

🌙 جشنِ ولادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام 🌙
✨ علم عباس ع کا ✨
📍 مقام: امام بارگاہ حسینی نیچاری
🎙️ علمدار اکیڈمی کے منقبت خواں سید عمران آغا
آپ سب سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو لائک 👍، شیئر 🔁 اور کمنٹ 💬 ضرور کریں۔

09/05/2026

🌙 جشنِ ولادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام 🌙
✨ کہہ کے یا مرتضی ع فاطمہ سے نے کیا ✨
📍 مقام: امام بارگاہ حسینی نیچاری
🎙️ علمدار اکیڈمی کے منقبت خواں محمد منہال
آپ سب سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو لائک 👍، شیئر 🔁 اور کمنٹ 💬 ضرور کریں۔

09/05/2026

🌙 جشنِ ولادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام 🌙
✨ ایسا دنیا میں کوئی بندہ رحمان نہیں✨
📍 مقام: امام بارگاہ حسینی نیچاری
🎙️ علمدار اکیڈمی کے منقبت خواں سید کامران آغا
آپ سب سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو لائک 👍، شیئر 🔁 اور کمنٹ 💬 ضرور کریں۔

09/05/2026

🌙 جشنِ ولادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام 🌙
✨ انان مجنون العلی ع✨
📍 مقام: امام بارگاہ حسینی نیچاری
🎙️ علمدار اکیڈمی کے منقبت خواں منتظر مہدی
آپ سب سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو لائک 👍، شیئر 🔁 اور کمنٹ 💬 ضرور کریں۔

09/05/2026

🌙 جشنِ ولادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام 🌙
✨ ہم نعرہ حیدر ر ع تو لگاتے ہی رہینگے✨
📍 مقام: امام بارگاہ حسینی نیچاری
🎙️ علمدار اکیڈمی کے منقبت خواں علی اکبر
آپ سب سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو لائک 👍، شیئر 🔁 اور کمنٹ 💬 ضرور کریں۔

09/05/2026

🌙 جشنِ ولادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام 🌙
✨ اے غریب الغربا سے میرے مولا رضا ع✨
📍 مقام: امام بارگاہ حسینی نیچاری
🎙️ علمدار اکیڈمی کے منقبت خواں سید حسنین
آپ سب سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو لائک 👍، شیئر 🔁 اور کمنٹ 💬 ضرور کریں۔

08/05/2026

نوحہ: شامِ غریبان سحر ندارد 💔
شاعر: مرحوم عباس عاجزؔ

سجاد علی | مہدی سلطانی

آج ہمارے عزیز طالبِ علم فدا حسین کے والدِ محترم کے چہلم کے موقع پر اُن کے گھر دعا و زیارتِ عاشورا کا اہتمام کیا گیا، جس ...
07/05/2026

آج ہمارے عزیز طالبِ علم فدا حسین کے والدِ محترم کے چہلم کے موقع پر اُن کے گھر دعا و زیارتِ عاشورا کا اہتمام کیا گیا، جس میں علمدار اکیڈمی کے اراکین نے شرکت کی۔

اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی اور نوحہ خوانی بھی انجام دی گئی، جہاں اہلِ بیتؑ کی یاد میں ایک پُرسوز اور
روحانی ماحول قائم رہا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 19:00 - 22:30
Tuesday 19:00 - 22:30
Wednesday 19:00 - 22:30
Thursday 19:00 - 22:30
Friday 19:00 - 22:30
Saturday 19:00 - 22:30

Telephone

+923413887654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allamdar Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share