Government Girls Degree College

Government Girls Degree College Government Girls Degree College, Jinnah Town Quetta is located in Jinnah Town Quetta .

02/02/2025

Some One Requested To Publicise Her Clothing Brand Channel:

Therefore All Page Followers are requested to follow

An Emerging Clothing Brand

10/10/2023

100% Guaranteed Organic Honey
Limited Stock

04/02/2023
25/09/2022

Pakistan T20 Squad Should Be:

1. Sharjeel Khan
2. Muhammad Rizwan
3. Fakhar Zaman
4. Babar Azam
5. Shoaib Malik
6. Shaheen Shah Afridi
7. Naseem Shah
8. Haris Rauf
9. Asif Ali
10. Muhammad Nawaz
11. Imad Waseem
12. Shadab Khan
13. Muhammad Haris
14. Muhammad Hasnain
15. Shahnawaz Dhani
16. Hassan Ali

03/09/2022

کیسکو دعوے اور حقیقت
۔۔۔۔۔
گزشتہ روز سے کیسکو اور سرکاری سطح پر پورے بلوچستان کو بجلی بحالی کے جھوٹے دعوے

کوئٹہ میں 20 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ نے معمولات زندگی متاثر کردی۔

گزشتہ 11 دنوں سے صوبے کا بڑا حصہ مکمل طور پر بجلی سے محروم

گیارہ روز سے بجلی کی عدم فراہمی کے باعث لوگوں کو پینے کے پانی کے حصول میں مشکلات

کیسکو اور وفاقی حکومت کے جھوٹے دعووں پر عوام مشتمل

کئی دن سے صرف کوئٹہ کے وی آئی پی علاقوں کو بجلی کی فراہمی برقرار

کیسکو اپنے حکام کو خوش کرنے کےلئے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہی ہے۔ شہری

کیسکو کے دعووں کے برعکس کوںٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقے اندھیرے میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

کوئٹہ میں 20 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

کوئٹہ کے وی آئی پی اور وی وی آئی پیز علاقوں کو 24 گھنٹے بجلی کی فراہمی ہورہی ہے۔ شہری

اندرونی بلوچستان کے بیشتر علاقے گزشتہ 11 دنوں سے بجلی سے محروم

بجلی کی عدم بحالی کی وجہ سے صوبے کے عوام کو پینے کے پانی کے حصول میں مشکلات۔ کب تک ایسا ہی چلے گا ۔ بجلی اگر نہیں ہے تو کسی کے لئے نہیں ہونا چاہیے۔ ورنا یہ کتنے پاکستان ہے جس میں عوام صرف ذلیل ہے۔

23/08/2022
18/08/2022

محکمہ تعلیم بلوچستان کا ایک اہم پہلو !

اپنی اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے۔

12/08/2022
11/08/2022

اسلام و علیکم :

پچھلے کچھ دن سے گورنمنٹ سنڈیمن ھائر سیکنڈری سکول کوئٹہ سوشل میڈیا پر کافی لوگوں کی بحث کا مرکز بنا ہوا ہے۔

کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ سکول کو کسی کاروباری شخص نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ داخل خارج کے علاوہ اساتذہ کی تعیناتی و تبادلہ تک اس کاروباری شخص کی مرہون منت ہے۔ جسے چاہے بے عزت کر دے جسے چاہے عزت بخش دے۔ اس عمل کی تصدیق یہاں سے ٹرانسفر کئے گئے اساتذہ نے بھی سوشل میڈیا پر کی۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کاروباری شخص نے سکول کو اپنی گاڑیوں کے لئے بطور گیراج استعمال کیا ہوا ہے۔ کچھ کا کہنا ہے کہ سکول کو شام کے وقت بطور بیٹھک استعمال کیا جاتا ہے۔

دوسری طرف کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو اس کاروباری شخص کی سکول کے لئے کی گئی کاوشوں کو سراہ رہے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ سکول کو بلوچستان کا سب سے بہترین سرکاری سکول بنانے میں اسی کاروباری شخص کا ہاتھ ہے۔ اگر تھوڑی بہت مداخلت کر بھی لیتا ہے تو کوئی بات نہیں۔

کوئٹہ ایجوکیشن کا پیج امید کرتا ہے کہ انکوئری ٹیم اپنا کام بخوبی سر انجام دے گی۔ اور ہر طرح کے ابہام کو دور کرنے کی پوری کوشش کرے گی۔ رپورٹ ایمانداری پر مبنی ہو گی اور کسی قسم کے دباؤ کو بروئے کار نہیں لایا جائے گا۔

اور انکوئری ٹیم سے درخواست کرتے ہیں کہ برائے مہربانی اس انکوائری لیٹر کی طرح انکوئری رپورٹ بھی سوشل میڈیا پر شئیر کیجائے۔

04/08/2022

جاہل بیوروکریسی

کون لوگ ہیں یہ اور کہاں سے آ تے ہیں یہ لوگ ؟؟؟

ایک طرف نعرہ لگاتے ہیں کہ ہر بچہ سکول میں۔ کبھی کہتے ہیں علم حاصل کرو گود سے گور تک۔ کبھی تعلیم کو زیور سے تشبیح دی جاتی ہے تو کبھی نا چھن جانے والی دولت سے۔

اکثر رونا رویا جاتا ہے کہ بلوچستان ک نوجوانوں کے پاس اعلیٰ اور اچھی تعلیم حاصل کرنے کے مواقع بہت کم ہیں۔ نا اچھا تعلیمی نظام ہے اور نا ہی کوئی اچھا ادارہ یا یونیورسٹی۔

اور جب بات آ تی ہے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی تو سرکاری ملازمین کے لئے اس طرح کی گھٹیا نوسی پالیسی جنم لیتی ہے۔ آ پ کس حق سے کسی فرد یا ملازم کو اعلیٰ تعلیم کے حصول سے روک سکتے ہیں؟ محکمہ تعلیم کی اس ملازمہ کو آ پ کسی بھی حق سے بلوچی زبان میں ایم فل کرنے سے روک نہیں سکتے۔ روکا جا سکتا ہے تو سٹڈی لیو سے وہ بھی کسی ٹھوس وجہ کی بنا پر محظ اس وجہ سے نہیں کہ بلوچی زبان کا تعلق محکمہ تعلیم کے استاد کے پیشے سے نہیں۔ محترمہ بلوچی زبان میں ایم فل کرکے سکول کی بلوچ طالبات کی بلوچی زبان کے حوالے سے رہنمائی کر سکتی ہیں۔

اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے این او سی کا حصول ہی ایک غلط عمل ہے۔ تعلیم حاصل کرنے کے لئے کسی (ڈیپارٹمنٹ) کی اجازت لینا کہاں کا اصول ہے؟ کوئی صاحب اقتدار واضح کرنا پسند کرے گا۔

ایڈیٹر: کوئٹہ ایجوکیشن

کسی بھی قسم کی کیوری کے لئے درج ذیل ای میل پر رابطہ کیجئے۔
[email protected]

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Girls Degree College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share