Education Dept. Confession & Crushes UOB

Education Dept. Confession & Crushes UOB Inbox Us Your Crush's Story / Description
And We Will Post That On Our Page Wall
Anonymously. The Mo

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہوہ تمام امیدواران جنہوں نے 1. BS Computer Science2. BS Information Technology3. BS Artificial...
14/11/2025

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ
وہ تمام امیدواران جنہوں نے
1. BS Computer Science
2. BS Information Technology
3. BS Artificial Intelligence
کے لیے ایڈمیشن فارم جمع کروائے تھے۔ این۔ٹی۔ایس کی طرف سے انٹری ٹیسٹ فیس جمع کروانے کا میسج سینڈ کردیا گیا ہے۔ تمام امیدواران اپنے انٹری ٹیسٹ کی فیس جمع کروائیں۔
نوٹ۔ پاسورڈ این۔ٹی۔ایس کی طرف سے موصول ہونے والے میسج میں موجود ہوگا۔ اگر کسی امیدوار کو ابھی تک میسج نہیں ملا ہے تو ڈپارٹمنٹ وزٹ کریں۔
فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ۔ 23 نومبر 2025 ہے۔۔
این۔ٹی۔ایس ہیلپ لائن نمبر۔

https://www.nts.org.pk/new/candidates.php

05/11/2025

📚 *University of Balochistan, Quetta*

🖥️ *Department of Computer science & IT*

Some people were asking about test of Department of computer science, IT and Artificial intelligence in university of Balochistan Quetta

As per department reports, NTS will conduct the test of above mentioned programs

Date will be announced within two three days.

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ1st Merit list of B.Ed 4 years (08) Semesters Morning Program, Session 2025-29 (Fall)
04/11/2025

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ
1st Merit list of B.Ed 4 years (08) Semesters Morning Program, Session 2025-29 (Fall)

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہایڈمیشن ٹیسٹ بی۔ایڈ چار سالہ پروگرام ( B.ed 4Years).تاریخ۔ 16 اکتوبر 2025ٹائمنگ۔ 10:30AM - 11...
14/10/2025

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ
ایڈمیشن ٹیسٹ بی۔ایڈ چار سالہ پروگرام ( B.ed 4Years).
تاریخ۔ 16 اکتوبر 2025
ٹائمنگ۔ 10:30AM - 11:30AM
ٹیسٹ سنٹر۔ ایکسپو ہال یونیورسٹی آف بلوچستان

نوٹ۔ تمام امیدواران اپنے ساتھ اوریجنل شناختی کارڈ / فارم۔ب اور فارم جمع کروانے کے وقت جو رسید دی گئی تھی وہ لازمی اپنے ساتھ لائیں۔

07/10/2025

Send by
Education dept k ghareebo ko Biryani Naseeb howa hai😂😋

*یونیورسٹی آف بلوچستان نے BS ایڈمیشن 2025 کے ٹیسٹ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔* براہِ کرم نیچے دی گئی لسٹ میں اپنا ڈیپارٹمنٹ...
01/10/2025

*یونیورسٹی آف بلوچستان نے BS ایڈمیشن 2025 کے ٹیسٹ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔*

براہِ کرم نیچے دی گئی لسٹ میں اپنا ڈیپارٹمنٹ اور ٹیسٹ کی تاریخ اور ٹائم چیک کر لیں تاکہ وقت پر تیاری کے ساتھ ٹیسٹ میں شامل ہو سکیں۔

*نوٹ:*
انٹرویوز 20 اور 21 اکتوبر 2025 کو ہوں گے۔

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا۔ جبکہ تمام سیکشن کے کلاسیس کا آن لائن اجرا کر دیا گیا۔...
17/03/2025

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا۔ جبکہ تمام سیکشن کے کلاسیس کا آن لائن اجرا کر دیا گیا۔
University of Balochistan Quetta
Notification
UOB, including all Campuses will Switch their academic activities from in-person to Virtual Learning...

Send by   One life a million dreams 💝 آدھی رات کا سناٹا اور گرلز ہاسٹل کی کھڑکیوں سے چھن کر آتی قہقہوں کی گونج، جیسے تار...
16/03/2025

Send by

One life a million dreams 💝
آدھی رات کا سناٹا اور گرلز ہاسٹل کی کھڑکیوں سے چھن کر آتی قہقہوں کی گونج، جیسے تاریکی میں جگنوؤں کی محفل سجی ہو۔

چائے کے کپ، ہلکی سرگوشیاں، اور قہقہوں کی بارش... گرلز ہاسٹل میں آدھی رات کبھی تنہائی کا نام نہیں ہوتی!

جب دنیا نیند کی وادی میں اترتی ہے، تب گرلز ہاسٹل کے کمروں میں کہانیوں، خوابوں اور چٹ پٹی باتوں کی محفل جمتی ہے۔

آدھی رات، تکے ہوئے چہرے، نوٹ بکس بکھری ہوئی، اور پھر اچانک کسی کی ہنسی سب کو جگا دیتی ہے... یہی تو ہاسٹل کی رونق ہے!

رات کے سائے، دل کی باتیں، اور چھوٹے چھوٹے خواب... گرلز ہاسٹل کی ہر رات ایک نیا افسانہ لکھتی ہے۔

جب دنیا خاموش ہوتی ہے، تب گرلز ہاسٹل کی رونق عروج پر ہوتی ہے—کبھی ہنسی، کبھی گانے، اور کبھی بے وجہ کی بحثیں!

دوستوں کے ساتھ آدھی رات کی گپ شپ، وہ چپس کے پیکٹ، اور بے معنی باتوں میں چھپا بے حد قیمتی وقت!

یہ وہ راتیں ہیں جو یادیں بن جاتی ہیں، یہ وہ لمحے ہیں جو زندگی بھر مسکراہٹ کا سبب بنتے ہیں۔
جامعہ بلوچستان ❤️

Send by  دیکھتا جا اور شرماتا جا۔۔۔۔ دنیا جہاں کے BS Degree والوں کو بغیر B.Ed Degree کے HeadMaster پوسٹز کےلیے اہل کر ک...
27/01/2025

Send by
دیکھتا جا اور شرماتا جا۔۔۔۔
دنیا جہاں کے BS Degree والوں کو بغیر B.Ed Degree کے HeadMaster پوسٹز کےلیے اہل کر کے B.ED (HONS) 4 YEARS کے ساتھ BPSC نے ظلم کیا۔ کونکہ Schools اور Teaching کے لیے B.Ed Hons ایک Professional degree ہے۔ لیکن یہاں بلوچستان میں DVM، DPT, Pharmacy, MBBS, BDS, Enggr. Nurse, degree والے Headmaster بنے گے جن Schools اور Teaching کا A بھی نہیں معلوم۔
Balochistan Public Service Commission (FPSC & BPSC)

جن کا BS Education یا B.Ed (Hons) 4years ہے وہ BPSC کو لازمی Email اور کال کے ذریعے درخواست کریں کہ ہیڈماسٹر ہیڈماسٹریس ...
14/01/2025

جن کا BS Education یا B.Ed (Hons) 4years ہے وہ BPSC کو لازمی Email اور کال کے ذریعے درخواست کریں کہ ہیڈماسٹر ہیڈماسٹریس اور SS کیلئے BS Science اور IT کی طرح ہمیں بھی اہل قرار دیا جائے
اگر آپ اپنے حق کیلئے ایک کال اور اک ایک میل نہیں کر سکتے تو پھر BPSC ائندہ بھی اپنی مرضی کی ایسی پالیسیاں بناتا رہے گا
+9292009201507
[email protected]
پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ میں B.Ed (Hons) 4years کی ڈگری پر اپلائ نہیں ہو رہا ہے۔
جبکہ جن کی ڈگری میں بی ایس ایجوکیشن لکھا ہے اس پر اپلائ ہو رہا ہے۔ یہ عجیب منطق ہے۔

یہ انتہائی تشویشناک بات ہے ، جس سے خصوصی بلوچستان یونورسٹی کے ہرازوں طلبا و طالبات اپلائ کرنے سے محروم رہ جاہینگے۔

پبلک سروس کمیشن کی جاننا چاہیئے کہ دونوں ڈگریاں ایک ہیں اور سبجیکٹس بھی ایک ہیں۔ لہزا کمیشن سے متاثرین اس بارے میں جلد رابطہ کریں۔

Admission Fall 2024/Spring 2025B.Ed (1.5 Years)B.Ed (2.5 Years)B.Ed ( 5th Semester)UoB Main Campus, Mustang CampusKilla ...
21/12/2024

Admission Fall 2024/Spring 2025
B.Ed (1.5 Years)
B.Ed (2.5 Years)
B.Ed ( 5th Semester)
UoB Main Campus, Mustang Campus
Killa Saifullah Campus, Kharan Campus and Pashin Campus

Address

Sariab Road, Balochistan
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Dept. Confession & Crushes UOB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Education Dept. Confession & Crushes UOB:

Share