Balochistan Advertisement

Balochistan Advertisement Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Advertisement, College & University, Quetta.

السلام علیکم میرے بھائیو اپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ جو بھی اپنی دکان کا اپنے افس کا پراپرٹی کا یا کسی بھی چیز کا ویڈیو لگانا چاہتے ہیں یا تصویر لگانا چاہتے ہیں تو اپ ہم سے کنٹیکٹ کر سکتے ہیں اپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ اور اس پیج کو لائک کریں

🤲🤲🤲😭😭😭😭
20/08/2026

🤲🤲🤲😭😭😭😭

20/08/2026

*پشین کی تحصیل سرانان میں مسلح حملے اور ناکہ بندیاں، میونسپل کمیٹی سرانان کے مناظر !!!!*

20/08/2026

یہ بولان کے علاقے میں ایک چیک پوسٹ کو اور ایک تھانے کو بالکل جلا کے خاکستر کر دیا واہ جی واہ

20/08/2026

بولان کے علاقے میں چیک پوسٹ پر اج دہشت گردوں نے ایک اور تھانے کو جلا دیا کورمینٹ سوئی رہی اور تھانے جلتے رہے بڑا افسوس کی بات ہے

🤣🤣🤣🤣🤣
20/08/2026

🤣🤣🤣🤣🤣

20/08/2026

یہ اپ ویڈیو غور سے سنیں کہ یہ ایک پٹھان ادمی جو اج سارنان میں اتنا بڑا واقعہ پیش ایا ہے اور اس کا گھر بھی تباہ ہو چکا ہے لیکن اس کی اواز پورے بلوچستان اور پورے پاکستان میں سنی جائے کہ بلوچستان اور سارنان اور پیشن کے علاقے میں اتنا بڑا واقعہ پیش ایا ہے اس غریب بندے کا گھر تباہ ہو چکا ہے کون پوچھے گا گورنمنٹ کی ادارے بھی ا رہے ہیں دیکھ بھی رہے ہیں جا بھی رہے ہیں ایک بندے کی 15 ہزار روپے تنخواہ ہے ایک پرائیویٹ کمپنی میں یہ بیچارہ اپنے گھر کو سنبھالے یا اپنے گھر کو بنائیں کیا کریں یہ انسان رونے پر ا چکا ہے یہ بندہ گورنمنٹ اف بلوچستان سو رہی ہے اور وہ سوتی رہے گی اور ایسے واقعات ہر روز ہو رہے ہیں بلوچستان اور کوئٹہ میں کوئی بھی واقعہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے خدارا اس کو زیادہ سے زیادہ لوگ شیئر کریں

اریہ ہاسپٹل سونی روڈ پہ واقعہ موجود ہے اور ہم یہ میسج دینا چاہتے ہیں پورے بلوچستان کی عوام کو اور جو اس کا مالک ہے ہاسپٹ...
20/08/2026

اریہ ہاسپٹل سونی روڈ پہ واقعہ موجود ہے اور ہم یہ میسج دینا چاہتے ہیں پورے بلوچستان کی عوام کو اور جو اس کا مالک ہے ہاسپٹل کا بقول یہ کہتا ہے کہ جی یہ ٹرسٹی ہے یا ایکس وائزڈ جو بھی ہے لیکن ہم ہمیں اس بچی کو ہم لے کر ائے ایمرجنسی میں لے کر ائے ایمرجنسی میں دو دن پہلے تین دن پہلے پھر اس کے بعد ڈاکٹروں نے اس کا چیک اپ کیا گیا انہوں نے کہا کہ جی ہم اس کو ائی سی یو میں بھیجا جائے گا اپ جا کے کاؤنٹر میں اس کے جو فیس ہے جو بھی ایڈمیشن ہے وہ اپ جمع کرائیں ہم ایڈمیشن کروانے کے لیے گئے تو وہاں پہ ان کا جو اکاؤنٹنٹ ہے انہوں نے کہا جی چار لاکھ روپے اپ اس کا ڈیپوزٹ جمع کرائیں اور اس کے بعد ڈھائی لاکھ روپے کا 24 گھنٹے کا روم کا سروس ہوگا اور ڈاکٹر کی جو فیس ہوگی وہ پانچ ہزار روپے فی راؤنڈ ہوگا اگر وہ دن میں پانچ راؤنڈ لگائے گا تو 25 ہزار روپے ہوگا اور جو اس کا جو ڈسپوزیبل میڈیسن ہوگا یا جو بھی ایکس وائی زیڈ اس کی جو میڈیسن ہے اخراجات ہے وہ الگ چارجز ہیں اور جو دیگر چارجز ہیں وہ بھی الگ ہوگا نہ اس ہاسپٹل میں کوئی بلوچستان ہیلتھ کارڈ استعمال ہو سکتا ہے اس کو ون کیا گیا ہوا ہے نہ یہاں پہ کوئی انشورنس کمپنی کا کوئی بھی کارڈ یا اس کا لیٹر کوئی بھی یہاں پہ نہیں چلتا ہے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ والے بھی کئی عرصوں سے لیٹر بازیاں کر رہے ہیں لیکن اس ہاسپٹل اریہ ہاسپٹل میں کوئی سسٹم نہیں ہو رہا اگر یہاں پہ کوئی اچھے ڈاکٹر ہوئے تو یہ علاج بالکل زبردست ہوگا کچھ علاج ان کے پاس ہے جو بہتر ہے باقی علاج یہ فارغ ہے پھر اس بچی کو ائی سی یو میں بھیجا گیا اور اس کے ادھے گھنٹے کے بعد وہ بچی فوت ہو گئی اور ہمیں بتایا ہی نہیں اس کے بعد انہوں نے ایک لش جاری کیا گیا کہ جی اپ جائیں نیچے جائیں وہ فارم ہے وہ فارم کوئی بھی ایسا نہیں ہے کبھی ہم نیچے جا رہے ہیں کوئی سات سے اٹھ دفعہ ہم نیچے اوپر گئے لیکن ہماری کوئی ڈیڈ باڈی دینے کے لیے تیار نہیں ڈھائی گھنٹے کے بعد ہمیں بولا کہ جی ابھی اپ نیچے جائیں کاؤنٹر میں جائیں وہاں پہ اپ اپنے جو چارجز ہیں اس کو کریں ہم نے اپنی ڈیپوزٹ بھی جمع کرا کے پھر اس کے بعد اس کو اچھا رقم میں اس کو کاٹا گیا مطلب ایک ایک بندہ فوت ہو جائے یہ کادے گھنٹے میں اور ادھے گھنٹے میں اتنا بڑا بل بنا دیا انہوں نے کہ ہم سب پریشان ہو کے رہ گئے پھر ڈھائی گھنٹے کے بعد وہ ڈیڈ باڈی ہمیں دی گئی اور اس ڈیڈ باڈی کو ہمیں لے جانے میں کوئی ڈھائی گھنٹے کا ٹائم لگ چکا تو یہ کیسا ہاسپٹل ہے یہ کیسا سسٹم ہے یہاں پہ ہیلتھ جو ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کا ہے وہ نہ ایکشن لے سکتا ہے یہ اتنے بڑے بڑے یہاں پہ گروہ بیٹھے ہیں کہ اللہ معافی کرے غریب انسان اریا ہاسپٹل میں اپنا علاج نہیں کروا سکتا ہے یہ غریبوں کا نہیں ہے یہ کروڑ پتی ارب پتی ہاسپٹل والوں کے لیے جو بندوں کے پاس پیسے وہ جا سکتے ہیں ایک غریب انسان کہاں پہ جائے اپ بتائیں وزیراعلی بلوچستان اس کا نوٹس لے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ جو بیٹھا ہوا ہے وہ نوٹس لے ڈی جی والے لیٹر کر رہے ہیں کہ جی یہاں پہ بلوچستان ہیلتھ کارڈ کو اس استعمال کیا جائے یہاں پہ انشورنس جو لوگ ہیلتھ انشورنس میں ہیں اس کو بھی یہاں پہ بند کیا ہوا ہے یہ کیسا ہاسپٹل ہے خدارا اس ہاسپٹل سے اپ لوگ بچیں کراچی میں بڑے بڑے ہاسپٹل ہیں ایک گولی سے دو گولی سے زیادہ پیشنٹ کو نہیں دیا جا سکتا ہے اگر وہ زیادہ بیمار ہے تو چار ٹیبلٹ ڈاکٹر لکھے گا اس سے زیادہ نہیں لیکن یہ کیسا ہاسپٹل ہے ایک غریبوں کا یہ مسیح نہیں ہے یہ امیروں کا مسیح ہے خدارا اس کے مالکان پہ بھی ایکشن لیا جائے اور اس ہاسپٹل ابھی تو یہ میڈیکل یونیورسٹی بننے جا رہا ہے تو اللہ معافی کرے پتہ نہیں میڈیکل ہے جو سٹوڈنٹ ہوں گے ان کی بھی چیخیں نکل جائیں گی بہت سے لوگ بلوچستان کے لوگ پریشان ہیں تنگ ہیں یہ کیسا ہاسپٹل ہے لوگ سستائی کے پیچھے جاتے ہیں یہاں پہ تو خون چوسا جاتا ہے ہم اللہ سے رحم کرواتے ہیں اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ بلوچستان کے ہیلتھ کو خدارا اسان کیا جائے یہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کو میسج کو فارورڈ کریں کہ اعلی مقام تک یہ بات پہنچ سکے کہ یہ اریا ہاسپٹل سب سے مہنگا ہاسپٹل ہے اور یہاں پہ کوئی ایسا

20/08/2026

سارنان دھماکے میں چھوٹے بچے بھی زخمی ہوئے ہیں گرے بھی تباہ ہوئے ہیں اس بمبلا سے لیکن کوئی بھی پوچھنے والا حال نہیں اور پھر جب واقعہ ہو جاتا ہے اس کے گنٹا ڈیڑھ گھنٹے کے بعد پھر پولیس ادارے اتے ہیں بجائے وقوا کو چیک کرنے کے لیے تو اس سے پہلے کیا اپ لوگ سو رہے تھے کہ اپ لوگوں کو اسی ٹائم اطلاع دے دیا تھا سب کے پاس اج کل جدید موبائل ہے واٹس ایپ ہے سب کچھ ایک ایک چیز لمحے کا جا رہا تھا کوئی ٹائم پہ نہیں ایا یہ بہت بڑا اج ایک سوالیہ نشان بن کے رہ گیا ہے

20/08/2026

اج سارنان میں اتنا بڑا واقعہ پیش ایا انتظامیہ اور سیکورٹی ادارہ فیل نظر ائے نہ ان کے پاس کوئی ایسا چیز تھا کہ ایسی دہشت گردیوں کو روکا جائے جو پورے بلوچستان میں کہیں مہینوں سے کہیں سالوں سے یہ چلا ہوا ا رہا ہے کب تک بلوچستان کے لوگ خون دیں اور اج سارنان میں تھانے کو بم سے اڑا دیا لیکن ہمارے ادارے ہمارے ایف سی جو بلوچستان کی حق کو مارا جا رہا ہے اور اربوں روپے کا فنڈ ان کے پاس جاتا ہے ایف سی کے پاس پولیس کے پاس کوئی روک تھام کرنے والا نہیں تھا 45 منٹ سے زیادہ یہ کاروائی جاری تھا لیکن کوئی بھی کنٹرول ان کے پاس نہیں تھا تین کلومیٹر کے پاس ایک ایف سی چیک پوسٹ اتا ہے اس کے بعد پانچ کلومیٹر کے بعد دوسرا ایف سی چیک پوسٹ اتا ہے ان کے سامنے سے وہ گاڑیاں گزرتے ہیں ان کے سامنے سے وہ لوگ اتے ہیں لیکن کوئی روک تھام نہیں ہوا تو یہ بہت بڑا ایک سوالیہ نشان ہے کون ہیں یہ لوگ کہاں سے اتے ہیں یہ لوگ اور پورے بلوچستان میں درپدری ڈالا ہوا ہے ائے دن واقعات ا رہے ہیں ائے دن واقعات ٹرکوں کو جلائے جا رہا ہے تمام پٹھان جو کاروبار تاجر ہیں ان کے ٹرکوں کو کروڑوں روپے کی مالیات کا ٹرکوں کو جلایا جاتا ہے اور پھر اس کے بعد پریس کانفرنس کیا جاتا ہے کہ جی ہم ان کا معاوضہ دیں گے ابھی تک کسی کا معاوضہ نہیں ملا ہے تو یہ ایک بہت بڑا سوالیہ نشان اس بلوچستان اور وزیراعلی گورنر اور دیگر جو ادارے ہیں وہ سوئے ہوئے ہیں کوئی کنٹرول نہیں ہو پا رہا ہے ہیلی کاپٹر اپ کے پاس ہے ایف س تھنڈر اپ کے پاس ہے ایف 17 تھنڈر اپ کے پاس ہے جدید ہتھیارے اپ کے پاس ہے پورے ورلڈ میں پہلا ایک ایسا ادارہ ہے جو پاکستان کو مانا جاتا ہے جب کوئی کچھ ہونے لگتا ہے تو سب سے پہلے ان کو اطلاع مل جاتا ہے پھر بھی کوئی بھی کنٹرول نہیں کر سکا ان لوگوں کو تو اخر کب تک بلوچستان میں امن انے کا نام کیوں نہیں لے رہا ہے اور کب تک یہ ادارے سوتے رہیں گے اور کوئی ایکشن نہیں ہوگا اتنا ہی کہنا تھا اتنا ہی بولنا تھا اور الفاظ اب کسی کے پاس نہیں ہے اج پوری دنیا کو پتہ چل گیا کہ ہمارے ادارے سوئے ہوئے ہیں

14/08/2026

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Advertisement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share