I Think First

I Think First Entertainment Website

یہ بچہ ایک فیملی عدالت کے باہر بنچ پر اکیلا پڑا ہے اور اس کے ہمراہ  فیڈر اور بوتل میں دودھ پڑا ہے خیال رہے کہ یہ وہی بچے...
11/06/2023

یہ بچہ ایک فیملی عدالت کے باہر بنچ پر اکیلا پڑا ہے اور اس کے ہمراہ فیڈر اور بوتل میں دودھ پڑا ہے
خیال رہے کہ یہ وہی بچے ہیں جو گھروں میں بیڈ پر بڑے ناز اور لاڈ سے رهتے ہیں
میں نے جب اس بچے کو اس بنچ پر سوتا دیکھا تو بہت دکھ ہوا
خدارا ____ !!
خود دیکھ لیں وہ میاں بیوی جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر عدالت میں آجاتے ہیں اور طلاق لے لیتے ہیں اس عمل میں والدین کا تو کچھ نہیں جاتا وہ تو( اکثر حالات میں) دوسری شادی کر لیتے ہیں لیکن ماں کی مامتا اور شفقت پدری سے محروم بچے ہوتے ہیں
یا پھر ایسی ہی عدالتوں میں حالات کے رحم و کرم پر پڑے رهتے ہیں کہ خدا جانے انہیں سوتیلی ماں ملے گی یا سوتیلے باپ کا سامنا کرنا پڑے گا؟
بس ۔۔۔۔۔۔۔۔تھوڑا سا اپنے اندر صبر پیدا کریں،صلہ رحمی اور ایک دوسرے کو برداشت کریں۔اپنی کمزوریوں کو سامنے رکھتے ہوئے اوروں کی پردہ پوشی کیجئے
اپنے لیے ۔۔۔۔۔ اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے

*  ( اس تصویر نے آج رولا دیا ) *اللہ اکبر اپنی بیماری بھول کر اپنے بچوں کی روزی روٹی کا غم ایسا ہوتا ہے باپ ،ایک ایک سان...
10/06/2023

* ( اس تصویر نے آج رولا دیا ) *
اللہ اکبر اپنی بیماری بھول کر اپنے بچوں کی روزی روٹی کا غم ایسا ہوتا ہے باپ ،ایک ایک سانس کے لئے خود آکسیجن سیلنڈر کا محتاج ہے لیکن اس سے بڑا غم بچوں کی روٹی اور گھر کے کرایے کا ہے جو بیماری میں بھی سکون نہیں لینے دیتا یا اللہ تو ہی آسانیاں پیدا فرمانے والا ہے ۔ تو رحمان ہے تو رحیم ہے انکی مشکلات کو آسان فرما دے ۔امین

03/06/2023

Ajmal Raza Qadri

09/05/2023
14/04/2023

jo bhai online work karna chahta ha Come ib Kam real ha full garanty ky sath

🤣🤣😂
02/12/2022

🤣🤣😂

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Think First posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share