Jam KhAliq

Jam KhAliq Error: Bio unavailable

  😅😅
24/03/2023

😅😅

گرین لائن میں سفر کر رہا تھا ۔مسافروں سے پوچھا رحیم یار خان کب آئے گا مجھے اترنا ہےتو مسافروں نے بتایا بھائی یہ گرین لائ...
04/02/2023

گرین لائن میں سفر کر رہا تھا ۔مسافروں سے پوچھا رحیم یار خان کب آئے گا مجھے اترنا ہے
تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ گرین لائن ہے ۔رحیم یار خان سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں
یہ سن کر میں گھبرا گیا مگر مسافروں نے کہا گھبراؤ نہیں
رحیم یار خان اسٹیشن سے گزرتے ہوئے یہ ٹرین سلو ہو جاتی ہے
تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین آہستہ ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اتر کر آگے کی طرف بھاگ پڑنا ،جس طرف ٹرین جا رہی ہےاس طرح کرو گے تو تم گرو گے نہیں
رحیم یار خان آنے سے پہلے ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا
اب رحیم یار خان آتے ہی ٹرین آہستہ ہوئی تو میں ان کے بتانے کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا
اتنا تیز دوڑا کہ گرتا پڑتا ساتھ والے اگلے ڈبے تک جا پہنچا
اگلے ڈبے کے کچھ مسافر دروازے میں کھڑے تھے ان مسافروں میں کسی نے میرا ہاتھ پکڑا تو کسی نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا
اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر کہہ رہے تھے
تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی
ورنہ یہ گرین لائن ہے اور رحیم یار خان میں نہیں رکتی!!☹️😌

😁
25/10/2022

😁

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam KhAliq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share