21/05/2025
اہلیانِ علاقہ کے لیے خوشخبری
صباء گرلز کالج کی مسلسل پچھلے پانچ سال کی شاندار کامیابی اور والدین کے بھرپور اسرار پر اس سال گرلز اور بوائز علیحدہ علیحدہ کلاسز کا آغاز کیا جارہاہے۔
انٹرمیڈیٹ کے تمام شعبوں ( ایف ایس سی، آئی سی ایس، ایف اے) میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
02 جون 2025 سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز
رجسٹریشن و مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
03006737533