22/08/2026
شفا اسپتال منتقل کرنے کے بعد میڈیکل بورڈ بننا تھا، ٹیسٹ ہونے تھے، رپورٹس آنی تھیں۔ سپریم کورٹ نے ان رپورٹس پر گفتگو/سیاست سے منع کر رکھا تھا۔۔۔جب شفا اسپتال منتقل ہی نہیں کیا، میڈیکل بورڈ ہی نہیں بنا، رپورٹس ہی نہیں آئیں، تو کون سی گفتگو؟ کون سی توہینِ عدالت ؟
صحافی احمد وڑائچ