Rahim Yar Khan College of Technology

Rahim Yar Khan College of Technology It is with great pleasure that I introduce to you the Technical college RCT, the premier institution of technology and innovation in this region.(Naseer M)

3 Years Diploma
Electrical
Electronics
Mechanical
Civil.................
Matric Tech................
B.Tech (Pass/Hons)......................
Bsc Technology

رحیم یار خان کالج آف ٹیکنالوجی کے وہ طلباء جن کا داخلہ صادق آباد پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ کی طرف سے جانا ہے وہ طلباء درج ذی...
25/02/2026

رحیم یار خان کالج آف ٹیکنالوجی کے وہ طلباء جن کا داخلہ صادق آباد پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ کی طرف سے جانا ہے وہ طلباء درج ذیل نوٹس کے مطابق اپنی داخلہ فیس مقررہ تاریخ تک جمع کروا دیں

26/12/2025

کالج کے سابقہ تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کالج کو مستقل طور پر بند کر دیا گیا ہے، لہذا جو طلباء اپنے سرٹیفکیٹ نہیں لے سکے وہ اپنے سرٹیفکیٹس کالج کے مقررہ اوقات کار کے دوران وصول کر لیں

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی جانب سے منسوخ کیے گئے پریکٹیکل کا شیڈول جاری کر دیا ...
13/05/2025

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی جانب سے منسوخ کیے گئے پریکٹیکل کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔تمام طلباء اس شیڈول کے مطابق اپنی تیاری مکمل کرئیں۔

08/05/2025
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ ملکی ایمرجنسی کی صورتحال کے پیشِ نظر کالج بروز جمعہ اور ہفتہ 09 اور 10 مئی 2025...
08/05/2025

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ ملکی ایمرجنسی کی صورتحال کے پیشِ نظر کالج بروز جمعہ اور ہفتہ 09 اور 10 مئی 2025 کو بند رہے گا اور 9 اور 10 تاریخ کے پریکٹیکل پنجاب بورڈ کی طرف سے منسوخ کر دیےگئے ہیں نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ ملکی ایمرجنسی کی صورتحال کے پیشِ نظر کالج بروز بدھ، 07 مئی 2025 کو بند رہے گا ا...
07/05/2025

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ ملکی ایمرجنسی کی صورتحال کے پیشِ نظر کالج بروز بدھ، 07 مئی 2025 کو بند رہے گا اور آج کا پریکٹیکل پنجاب بورڈ کی طرف سے منسوخ کر دیا ہے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

PBTE Lahore Has Announced The Examination Schedule For The IA/2025.
20/02/2025

PBTE Lahore Has Announced The Examination Schedule For The IA/2025.

03/02/2025

Electrical Teacher Required DAE or Bsc Electrical/Electronics in Rahim Yar Khan College of Technology

Great opportunity For Mechanical Students apply now mould & die Technology course
22/01/2025

Great opportunity For Mechanical Students apply now mould & die Technology course

ADMISSIONS OPEN!

NAVTTC 100% Free Technical Training, PMYP Batch-II at KFUEIT

Apply Online: https://nsis.navttc.gov.pk/sign-in

تمام طلبا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب گورئمنٹ کے نوٹیفیکشن کے مطابق کل مورخہ 2024-11-19 بروز منگل سے تعلیمی سرگرمیاں جا...
18/11/2024

تمام طلبا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب گورئمنٹ کے نوٹیفیکشن کے مطابق کل مورخہ 2024-11-19 بروز منگل سے تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔لہذا کل سے معمول کے مطابق کلاسیز کا آغاز ہو گا

Address

Near Gharib Shah Bridge By Pass Road
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+92685904620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Yar Khan College of Technology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Rahim Yar Khan College of Technology:

Share