Causeway College Hafizabad For - Boys & Girls

Causeway College Hafizabad For - Boys & Girls "Causeway College"
Held The Clases Of F.A,Ics, I.Com, B.A,B.Ed & M.A
In 2015 "Causeway College Will Also Start The Clases Of Fsc, Bsc & Bcs

"Rai Shahadat"

"Causeway College"

Held The Classes Of F.A, ICS, I.Com, B.A, B.Ed & M.A ( English, Health & Physical Education)
In 2015 "Causeway College Will Also Held The Classes Of Fsc, Bsc & Bcs And Launched A Sepret "Law College" In Hafizabad


Regards:
Rai Shahadat Hussain

07/04/2022

‏⁧‫ #قرآن‬⁩ کا اک بہت بڑا ⁧‫ #معجزہ‬⁩ یہ بھی ہے کہ اسکو پڑھتے وقت زرا سی بھی غلطی ہو جائے تو زبان وہیں رک جاتی ہے
‏یوں لگتا ہے کسی نے زبان پکڑ لی
‏اور پھر جب تک وہ لفظ درست نہ پڑھا جائے زبان آگے نہیں چلتی
‏جبکہ عام تحریر جیسے چاہیں پڑھیں زبان نہیں رکتی
‏یقیناً یہ تجربہ سب کو ہوا ہو گا
‏ ⁧‫ ‬⁩

06/10/2021

*ایک شخص اپنے دوستوں کی محفل میں باقاعدگی سے شریک ہوتا تھا، اچانک کسی اطلاع کے بغیر اس نے آنا چھوڑ دیا۔*

*کچھ دنوں کے بعد ایک انتہائی سرد رات میں اس محفل کے ایک بزرگ نے اس سے ملنے کا فیصلہ کیا اور اس کے گھر گئے۔*

*وہاں انہوں نےاس شخص کو گھر میں تنہا، ایک آتشدان کے سامنے بیٹھا پایا، جہاں روشن آگ جل رہی تھی۔ ماحول کافی آرام دہ تھا۔ اس شخص نے مہمان کا استقبال کیا۔ دونوں خاموشی سے بیٹھ گئے، اور آتشدان کے آس پاس رقص کرتے شعلوں کو دیکھتے رہے۔*

*کچھ دیر بعد، مہمان نے ایک لفظ کہے بغیر، جلتے انگاروں میں سے ایک کا انتخاب کیا جو سب سے زیادہ چمک رہا تھا، اس کو چمٹے کے ساتھ اٹھایا اور ایک طرف الگ رکھ دیا۔ میزبان خاموش تھا مگر ہر چیز پر دھیان دے رہا تھا۔*

*کچھ ہی دیر میں تنہا انگارے کا شعلہ بجھنے لگا، تھوڑی سی دیر میں جو کوئلہ پہلے روشن اور گرم تھا اب ایک کالے اور مردہ ٹکڑے کے سوا کچھ نہیں رہ گیا تھا۔*

*سلام کے بعد سے بہت ہی کم الفاظ بولے گئے تھے۔ روانگی سے پہلے، مہمان نے بیکار کوئلہ اٹھایا اور اسے دوبارہ آگ کے بیچ رکھ دیا، فوری طور پر اس کے چاروں طرف جلتے ہوئے کوئلوں کی روشنی اور حرارت نے اسے دوبارہ زندہ کر دیا۔*

*جب مہمان روانگی کے لئے دروازے پر پہنچا تو میزبان نے کہا: "آپ کی آمد کا، اور آپ کے اس خوبصورت سبق کے لئے بہت شکریہ، میں جلد ہی آپ کی محفل میں واپس آؤں گا"*

*اکثر محفل کیوں بجھ جاتی ہے؟؟*
*بہت آسان: "کیونکہ محفل کا ہر رکن دوسروں سے آگ اور حرارت لیتا ہے۔ گروپ کے ارکان کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ شعلے کا ایک حصہ ہیں اور ہم سب ایک دوسرے کی آگ کو روشن کرنے کے ذمہ دار ہیں اور ہمیں اپنے درمیان اتحاد کو قائم رکھنا چاہئے تاکہ محبت کی آگ واقعی مضبوط، موثر اور دیرپا ہو، اور ماحول آرام دہ رہے"۔*

*گروپ بھی ایک کنبہ کی طرح ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کبھی کبھی ہم کچھ پیغامات سے ناخوش اور ناراض ہوتے ہیں، جو بات اہم ہے وہ یہ ہے کہ اس تعلق کو قائم رکھنا چاہیے۔ ہم یہاں ایک دوسرے کی خیریت سے آگاہ رہنے کے لئے، خیالات کا تبادلہ کرنے، یا محض یہ جاننے کے لئے ہیں کہ ہم تنہا نہیں ہیں۔*

*دوسروں سے حرارت لیں اور اپنی حرارت سے دوسروں کو مستفید کریں اور سب کو دعاؤں میں یاد رکھیں*

*اس شعلہ کو زندہ رکھیں اور اللہ کی بخشی گئی سب سے خوبصورت چیز، "دوستی" کو ہمیشہ قائم و دائم رکھیں*💕💐
👇
www.Twitter.com/AshfaqAhmedSMS
www.Facebook.com/AshfaqAhmedSMS
www.instagram.com/AshfaqAhmedSMS

17 Followers, 8 Following, 1 Posts - See Instagram photos and videos from Ashfaq Ahmed اشفاق احمد ()

🤲
08/09/2021

🤲

شیطان کہتا ہے تمہارے  #گناہ اتنے ہیں کے معاف نہیں کئے جا سکتےاللہ کہتا ہے اگر تمہارے گناہ آسمان تک پہنچ گئے تب بھی میں ت...
14/06/2020

شیطان کہتا ہے تمہارے #گناہ اتنے ہیں کے معاف نہیں کئے جا سکتے
اللہ کہتا ہے اگر تمہارے گناہ آسمان تک پہنچ گئے تب بھی میں تمہیں #معاف کر دونگا 🌼🧡

17/10/2018

Its 201 birth anniversary of
17 October 1817 — 27 March 1897
A heartfelt tribute to great writer, Scholar, Intellectual & Educationist Sir Syed Ahmed Khan who brought a revolution in the field of education. , founded by him is now a great seat of learning throughout the world.


05/10/2017

Assalam O Alikum !
Dear Followers and Friends
Is Page Ko And kare, it's a humble request to you share your love with me with ..😍

*LIKE* :- Apna Pakistan

www.Facebook.com/VisitApnaPakistan

Invite to All your Friends Please...

★ [__L__]-[__I__]-[__K__]-[__E__] ★

&

� [_S_]-[_H_]-[_A_]-[_R_]-[_E_] �

14/03/2017
کسی کو اچھے عمل سے دلی خوشی دینا ہزار سجدے کرنے سے بہتر ہے. (شیخ سعدی)  ♥  Follow Likh Kar 4O4O4 Pe 2 Baar Send Kren...w...
08/03/2015

کسی کو اچھے عمل سے دلی خوشی دینا ہزار سجدے کرنے سے بہتر ہے. (شیخ سعدی)



Follow
Likh Kar 4O4O4 Pe 2 Baar Send Kren...

www.Twitter.com/VipUrduQuotes

اگر جنت میں اپنی مرضی سے زندگی گزارنا چاہتے ہو تو اس دنیا میں اپنے رب کی مرضی کی  زندگی گزارو.  ♥  Follow Likh Kar 4O4O4...
08/03/2015

اگر جنت میں اپنی مرضی سے زندگی گزارنا چاہتے ہو تو اس دنیا میں اپنے رب کی مرضی کی زندگی گزارو.



Follow
Likh Kar 4O4O4 Pe 2 Bααr Seɴd Kreɴ...

www.Twitter.com/VipUrduQuotes

Please Think about This ?
29/01/2015

Please Think about This ?

29/11/2014

Address

Ali Pur Road Near Govt. Islamia College For Womens Hafizabad
Rakh Hafizabad

Opening Hours

Monday 06:00 - 21:00
Tuesday 06:00 - 21:00
Wednesday 06:00 - 21:00
Thursday 06:00 - 21:00
Friday 06:00 - 21:00
Saturday 06:00 - 21:00

Telephone

+923333786000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Causeway College Hafizabad For - Boys & Girls posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Causeway College Hafizabad For - Boys & Girls:

Share