03/04/2022
رمضان کے پہلے عشرے کی دُعا
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ
اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے 💜🌸
رمضان مبارک مسلمانوں✨
✍️ﷲ کا بــندہ🌸🤲